روس کی پاکستان کو ایس یو 35 لڑاکا طیاروں کی پیشکش August 6, 2018 روس بھارتی رویے کی وجہ سے پاکستان کے قریب ہو رہا ہے
وی وی آئی پی پروٹوکول دیے جانے پر عمران خان برہم August 6, 2018 عمران خان کے پروٹوکول میں 10 گاڑیاں تھیں جبکہ ہوٹل سے واپسی پر 7 گاڑیاں ساتھ آئیں
ن لیگ کی مجلس عاملہ نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کاامیدوارنامزدکردیا August 6, 2018 اجلاس میں انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کی کوتاہیوں اور نااہلی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان ن لیگ
جی ڈی اےکاپاکستان تحریک انصاف کی مشروط حمایت کا اعلان August 6, 2018 عجیب بات ہے کہ جیتنے والے ہوں یا ہارنے والے دونوں ہی پریشان ہیں،پیر صدرالدین شاہ راشدی
تحریک انصاف کی وفاقی و صوبائی وزراءکے نام سامنے آگئے August 6, 2018 نئی کابینہ میں پا رٹی کے اہم ارکان کے ساتھ بی اے پی ،ایم کیو ایم اور ق لیگ کو…
ملک میں پانی کےذخائر خطرناک حدتک کم ہوچکےہیں،نگران وزیراطلاعات August 6, 2018 کالا باغ ڈیم سے متعلق صوبوں میں غلط فہمیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے
پاکستان تیل کےوسیع ذخائردریافت کرنےکےبہت قریب ہے،نگراں وزیرخارجہ August 6, 2018 امریکی کمپنی نے 5 ہزار میٹر ڈرلنگ کے بعد تیل کے وسیع ذخائر موجود ہونے امید ظاہر کردیا، عبداللہ حسین…
عمران خان کی خواہش ہے انکے گزرنے سے عوام کو تکلیف نہ پہنچے،نعیم الحق August 6, 2018 چیئرمین پی ٹی آئی کو وہ پروٹوکول دیا گیا جو وزیراعظم کو دیا گیا لیکن عمران خان پروٹوکول کے خلاف…
کراچی میں زمینوں کے ریکارڈ میں اربوں روپے کی کرپشن August 6, 2018 نیب نے سابق سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن شاہ ذرشمعون سمیت 3 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کے لئے مہلت طلب کرلی
عمران خان نےاین اے131لاہورمیں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کافیصلہ چیلنج کردیا August 6, 2018 سعد رفیق کی ہائی کورٹ میں درخواست قابل سماعت نہیں تھی، درخواست گزار کا موقف