پنجاب حکومت کی 23 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا August 27, 2018 حلف اٹھانے کے بعد صوبائی وزرا نے صوبے کی ترقی کے لئے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا
نئی حکومت نےدفترخارجہ کےحکام کوپریشان کردیا،فیصلوں سےافسران لاعلم August 27, 2018 حکام بھارتی ریاست کیرالہ کےسیلاب زدگان کی امداد کی پیشکش اورامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی فون کال وصول کرنےکےحوالے…
آصف علی زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،حمایت کی درخواست August 27, 2018 اعتزاز احسن کانام واپس لے کر میری حمایت کی جائے، سربراہ جے یو آئی ف کی آصف زرداری سے درخواست
ڈی پی اوکوخاورمانیکاکی فرمائش پرہٹاناقانون کی حکمرانی کی نفی ہے،مولابخش August 27, 2018 پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کے دعویدارنے پہلے جھٹکے میں ہی تمام رکارڈ توڑدیے،پی پی رہنما
چیف جسٹس کی چیئرمین نیب کونیب تحقیقات پبلک نہ کرنے کی ہدایت August 27, 2018 چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال اور پراسیکیوٹرجنرل نے سپریم کورٹ میں ملاقات کی
آصف زرداری کا زرداری گروپ سے کوئی تعلق نہیں،پی پی رہنما August 27, 2018 آصف علی زرداری نے صدربنے ہی خودکوزرداری گروپ سے الگ کرلیا تھا،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کائرہ
عمران اسماعیل نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا August 27, 2018 تقریب گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی، عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وہ گورنر ہاؤس کے بجائے اپنے ذاتی…
چھٹی لیناہرملازم کاحق ہے،درخواست ملی توقانون کےتحت کارروائی ہوگی،چیئرمین ریلوے August 27, 2018 مجھے چھٹی کی منظوری تک کام کرنے کا حکم ملا ہے جس کی تعمیل کر رہا ہوں،حنیف گل
گستاخانہ خاکوں کامعاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے،عمران خان August 27, 2018 مغرب میں جذبات بھڑکانا بہت آسان ہے، گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر او آئی سی کو متحرک کرنا ہوگا، وزیراعظم…
بشریٰ بی بی کےسابق شوہرکوناکےپرروکنےپرڈسٹرکٹ پولیس افسرکاٹرانسفر August 27, 2018 ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے خاور مانیکا سے معذرت کرنے سے انکار کردیا تھا؛