13سال بعدبالآخر مولانافضل الرحمان کو وزرا کالونی چھوڑنی پڑگئی August 5, 2018 وزرا کالونی کا بنگلہ نمبر22 چھوڑنے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان نے انتخابات میں شکست کھانے کے بعد کیا
پی ٹی آئی کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم ناکام ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ August 5, 2018 آر ٹی ایس کی ناکامی کی وجوہات جاننے کے لئےاعظم سواتی نےتوجہ دلاؤ نوٹس سینٹ سیکریٹریٹ میں جمع کروا دیاہے
نجی ہائوسنگ سوسائٹی کیس،نیب نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کو طلب کرلیا August 5, 2018 نیب نے دونوں بھائیوں کو 15اگست کو ریکارڈ سمیت طلب کیا ہے ،
اپنے الزامات پرآج بھی قائم ہوں،متحدہ سے رابطہ مجبوری تھی،شمیم نقوی August 5, 2018 ایم کیو ایم کو الیکشن میں شکست میئر کراچی وسیم اختر کی وجہ سے ہوئی،رہنما پاکستان تحریک انصاف
پتنگ کی ڈور نے 10سالہ معصوم بچی کی جان لے لی August 5, 2018 10 سالہ بچی طیبہ بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر غریب آباد انڈرپاس کے قریب سے گزر رہی تھی
این اے 249کے نتیجے کیخلاف شہباز شریف نے درخواست دائر کردی August 5, 2018 درخواست بیرسٹرظفراللہ کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی
ماضی میں مسئلہ کشمیر کےحل کیلئےقابل قدرکوششیں نہیں کی گئیں،عمران خان August 5, 2018 ملیحہ لودھی نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور انتخابات جیتنے پر مبارکباد پیش کی،
تحریک انصاف کا گورنر سندھ کیلئے بڑا فیصلہ August 5, 2018 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گورنر سندھ کیلئے عمران اسماعیل کا نام فائنل کرلیاہے
چین میں پھنسے پاکستانیوں کوواپس لانےکیلئے طیارہ آج رات روانہ ہوگا August 5, 2018 نجی ایئرلائن کی پرواز آج رات پاکستانیوں کو لینے چین روانہ ہوجائے گی،ترجمان سی اے اے
گورنر پنجاب کے امیدواروں کے نام سامنےآگئے August 5, 2018 جہانگیر ترین گورنر پنجاب کے منصب پر اسحاق خاکوانی کو لانے کے خواہاں ہیں،ذرائع