پشاور:کچرے کے ڈھیر سے متعدد بیلٹ پیپر برآمد August 4, 2018 برآمد بیلٹ پیپرز کے پیچھے دستخط ہیں اور نہ کوئی مہر ہے
عیدالاضحیٰ کے موقع پر بغیر اجازت کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد August 4, 2018 کوئی بھی سیاسی و مذہبی جماعت قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے بغیر اجازت کیمپ نہیں لگا سکتی، نوٹیفکیشن…
سول ایوی ایشن نےچین میں پھنسےمسافروں کولانےوالےجہازکوروک دیا August 3, 2018 ترجمان شاہین ایئرز کے مطابق سول ایوی ایشن نے شاہین ایئرکی فلائٹ تکنیکی وجوہات کی بناپر روک دی ہے
زرداری اورفریال کیخلاف پانامہ طرزکی جے آئی ٹی بننے کا امکان August 3, 2018 زرداری اورفریال کیخلاف 35 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی کوتحقیقاتی ٹیم نے شواہدپیش کردیے
بی اے پی نے جام کمال کووزیراعلیٰ اور عبدالقدوس کو اسپیکر نامزد کردیا August 3, 2018 ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لیے دیگر جماعتوں سے مشاورت کریں گے،سیکریٹری جنرل بی اے پی
سپریم کورٹ کا نیب کو اوورسیز پاکستانیزکمیشنر کیخلاف ریفرنس کا حکم August 3, 2018 چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے از خود نوٹس پر سماعت کی۔
نوازشریف کے دونوں صاحبزادوں کی گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ کی منظوری August 3, 2018 حسین اور حسین نواز کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے کو وزارت داخلہ کا تحریری ہدایت نامہ موصول
ٹرمپ کا صدارتی انتخاب میں روسی مداخلت کی تحقیقات ختم کرنے کا حکم August 3, 2018 تحقیقات میں ٹرمپ کی انتخابی مہم کے اہم اراکین بھی مشکل میں آچکے ہیں
پی ٹی آئی کاوفاق اور پنجاب میں مطلوبہ نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ August 3, 2018 کابینہ میں کون شامل ہو گا اور کون کس عہدے پر فائز ہو گا اس کا فیصلہ عمران خان خود…
الیکشن کمیشن7اگست کوکامیاب اراکین اسمبلی کےنوٹیفیکیشن جاری کرےگا August 3, 2018 تمام آزاد اراکین 9اگست تک کسی جماعت میں شمولیت یا آزاد حیثیت برقرار رکھنے سے متعلق آگاہ کریں گے،