کامیاب امیدوار4اگست تک انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرائیں،الیکشن کمیشن July 28, 2018 بصورت دیگر کامیابی کے نوٹی فکیشن جاری نہیں کیے جائیں گے،الیکشن کمیشن آف پاکستان
خضدار کے قریب مسافربس الٹنے سے 8 افراد چل بسے July 28, 2018 شہداد کوٹ سے خضدار جانے والی مسافر بس کو ونگو کے مقام پرحادثہ پیش آیا
ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں بارشوں سے61افرادہلاک،رپورٹ July 28, 2018 مون سون کی بارشوں کے باعث 165 گھروں کو نقصان پہنچا،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ
مخالف پارٹی کاپرچم لپیٹ کرکتے کو گولیاں مارنے والے دونوں ملزمان گرفتار July 28, 2018 خیبرپختونخوا پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان کی تصاویر جاری کردی ہیں
عمران خان 14 اگست سےپہلے حلف اٹھائیں گے،نعیم الحق July 28, 2018 پنجاب حکومت کے حوالے سے رابطے مکمل ہوچکے ہیں اور آئندہ ایک سے دو روز میں قوم کو خوش خبری…
عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کی سیکیورٹی سخت،ایف سی تعینات July 28, 2018 عمران خان نے وفاق اورصوبوں میں حکومت سازی کیلئے بنی گالہ میں مشاورت تیز کردی
مسلم لیگ (ن) کا پنجاب میں 23 آزاد اراکین کی حمایت کا دعویٰ July 28, 2018 مسلم لیگ (ن) کو پنجاب میں مجموعی طور پر150 اراکین پنجاب اسمبلی کی حمایت حاصل ہوگئی ہے،ذرائع
شاہدخاقان،طلال،سائرہ افضل کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں مسترد July 28, 2018 پی کے4 سوات میں دوبارہ گنتی کے لئے امیرمقام کی درخواست منظور، دوبارہ گنتی کل کی جائے گی
کوشش کے باوجود اپنے ہاؤس کو ان آرڈر نہیں کرسکا،چیف جسٹس July 28, 2018 ہمیں بطورایک ادارہ اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنا چاہیے، جسٹس ثاقب نثارکا جوڈیشل اکیڈمی سے خطاب
مولانافضل الرحمان کی سیاست دفن کرنے کا عزم کرلیا ہے،علی امین گنڈاپور July 28, 2018 مولانا فضل الرحمان کبھی دوبارہ انتخاب میں اترنےکی حماقت نہیں کریں گے