این اے 249، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئےشہبازشریف کی درخواست مسترد July 27, 2018 شہبازشریف کی اس حلقے سے شکست کا مارجن صرف 600 سے زائد ووٹ ہیں
پنجاب اسمبلی کے 18آزاد ارکان پی ٹی آئی میں شمولیت پرآمادہ July 27, 2018 جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے آزاد ارکان سے ملاقات کی رپورٹ عمران خان کو پیش کردی،ذرائع
پنجاب اسمبلی میں خواتین کی 32 مخصوص نشستیں مسلم لیگ ن کے نام July 27, 2018 پاکستان تحریک انصاف کو 29 ملیں گی جبکہ آزاد امیدواروں کی شمولیت سے بڑھ سکتی ہیں،
سابق وزیراعظم نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ July 27, 2018 ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تبدیل کی گئی ادویات کے اُن کی صحت پر اثرات کا جائزہ لیا،
پی ٹی آئی سےبیک وقت ق لیگ،آئی جےآئی اورمتحدہ کاکام لیاجارہاہے،مولابخش July 27, 2018 لیاری کانتیجہ بدل کرعوام میں بلاول کی مقبولیت کو کم نہیں کیا جاسکتا،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
کالعدم لشکرجھنگوی کے2 کارندوں کوسزائے موت July 27, 2018 رحمت اللہ اور جمیل عرف عارف کی جنوری 2013 میں پولیس پرفائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق جبکہ 2 اہلکارزخمی…
وفاق میں حکومت سازی کیلئےپی ٹی آئی کا ایم کیو ایم سے رابطہ July 27, 2018 تحریک انصاف کی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی،خالد مقبول صدیقی
سیاسی تاریخ میں پیپلز پارٹی کواپنے گڑھ لیاری سے دوسری شکست July 27, 2018 وفاق میں تین بار حکومت کرنے والی پاکستان پیپلز پارٹی2018 انتخابات میں تیسرے نمبر کی جماعت رہی
عمران خان کی حکومت کیلئے سب سے بڑاچیلنج کیا ہوگا؟ July 27, 2018 ٹیکس بیس کا وسیع نہ ہونا اوربیرونی ادائیگیوں کی صورتحال نئی حکومت کیلئے بڑے چیلنجز ہیں،موڈیز
تحریک انصاف کا پرویزخٹک کو دوبارہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ July 27, 2018 خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کی اکثریت بھی پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلیٰ بنانے کی حامی ہے،ذرائع