وفاق اور پنجاب میں حکومت ہم بنائیں گے،فواد چوہدری July 26, 2018 زیادہ ترآزادکامیاب امیدوار 48گھنٹوں میں پی ٹی آئی میں شامل ہوجائینگے ،رہنما پاکستان تحریک انصاف
ن لیگ کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ July 26, 2018 کئی جگہوں سے دھاندلی کے جو ثبوت ملے وہ الیکشن کمیشن کو مہیا کر ینگے، شہباز شریف
این اے 131 کا الیکشن 50 کروڑ میں خریداگیا۔ سعد رفیق کاالزام July 26, 2018 حلقہ 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا اور پولنگ کے 22 گھنٹے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔
سندھ میں حکومت بنانے کیلئے پیپلز پارٹی کی مضبوط پوزیشن July 26, 2018 74 نشستوں پر برتری حاصل ہے جس کے بعد یہ سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے
سندھ اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج،پی پی سب سےآگے July 26, 2018 پیپلز پارٹی 70 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ پہلے پی ٹی آئی دوسرے جی ڈی اے تیسرے اور ایم کیو…
نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 11 اگست تک بلانے کا امکان July 26, 2018 پاکستان تحریک انصاف 14 اگست کو یوم آزادی کی تقریب نئے وزیراعظم کے ذریعے کرانے کی خواہش مند ہے
قومی اسمبلی کےغیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج July 26, 2018 غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو 119 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے
وفاقی کابینہ کے10 اہم اراکین کون ہوسکتے ہیں؟ July 26, 2018 پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو وزارت خارجہ، اسد عمر کو وزیرخزانہ بنانے کے امکان ہیں،ذرائع
90فیصدنتائج آگئے ہیں،دنیا میں کہیں بھی اتنی جلدی نتائج نہیں آتے،بابریعقوب July 26, 2018 الیکشن میں تعاون کرنے پر سینٹ کمیٹی ، میڈیا ، عدلیہ اور فوج کے شکر گزار ہیں،سیکریٹری الیکشن کمیشن
پی ٹی آئی کاحکومتی اتحاد میں شمولیت کیلئے5جماعتوں کودعوت دینےکافیصلہ July 26, 2018 پی ٹی آئی سندھ میں اتحاد کے لیے ایم کیو ایم سے بھی اتحاد کر سکتی ہے