ایم ایم اے نے بھی نتائج روکنے کا الزام عائد کردیا July 25, 2018 پریزائڈنگ افسران پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 نہیں دےرہے۔
غلام احمد بلور نے خیبر پختونخوا میں شکست قبول کرلی July 25, 2018 نتائج سےثابت ہورہا ہے کہ عمران خان کے پی کے عوام کی پسندیدہ شخصیت ہیں،رہنما عوامی نیشنل پارٹی
پولنگ ایجنٹس باہر نکال دیئے گئے،وہ ہواجو پہلے کبھی نہیں ہوا، رضا ہارون July 25, 2018 رزلٹ کی تصدیق شدہ کاپی نہیں دی جارہی ، نتائج حاصل کرنا ہر ایک پولنگ ایجنٹ کا حق ہوتا ہے
ن لیگ کا فارم 45نہ دینے اور دھاندلی کاالزام July 25, 2018 پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشنز سے نکال دیا ہے.رزلٹ بند کمروں میں تیار کیا جارہا ہے
پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی پر دھاندلی کا الزام July 25, 2018 246 لیاری میں بلاول بھٹو زرداری کے چیف پولنگ ایجنٹ سینیٹر یوسف بلوچ پر حملہ کیا گیا
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیمرا نے بعض چینلز کیخلاف نوٹس لے لیا July 25, 2018 ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے چینلز کے خلاف کارروائی کی جائے گی،پیمرا
عوام نے بدنیتی پرمبنی پروپیگنڈہ مسترد کردیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر July 25, 2018 دنیا نےپاک فوج، قانون نافذ کرنیوالے اداروں سےعوام کی محبت دیکھ لی،میجر جنرل آصف غفور
غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری،پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل July 25, 2018 غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو119ن لیگ63 ،پی پی 40کونشستوں پر برتری حاصل ہے
دہشت گردوں کے حملے میں 3سپاہیوں سمیت 4افراد شہید ہوئے،آئی ایس پی آر July 25, 2018 پاک افغان سرحد کے نزدیک ملٹری پروٹیکشن پارٹی این اے 271 کے پولنگ عملےکو اپنی حفاظت میں لے جارہی تھی
دھمکیاں ملنے کے بعدعمران خان کی رہائش گاہ پرسیکیورٹی بڑھادی گئی July 25, 2018 چیئرمین تحریک انصاف کی رہائش گاہ کے باہر ناکے بھی لگا دیئے گئے