این اے 127 کا الیکشن ملتوی کرنے کیلئے درخواست دائر July 24, 2018 درخواست حلقہ این اے 127 کے ووٹر عمران بٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔
چیف جسٹس کا لاہور میں 22 مقامات پر قبضے کا نوٹس July 24, 2018 ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرلی۔
کل ووٹ کاصحیح استعمال کرکےقومی ذمہ داری نبھائیں،چیف الیکشن کمشنر July 24, 2018 الیکشن کمیشن آزادنہ منصفانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے لئے پرعزم ہیں۔چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں میں انتخابات ملتوی کر دیے July 24, 2018 کل ملک بھر میں عام انتخابات منعقد ہورہے ہیں.
نیپرا کا بجلی کی قیمتوں میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ July 24, 2018 سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 70 پیسے اضافے کی درخواست دی تھی
این اے 60 ،الیکشن التواکیخلاف پی پی کی درخواست مسترد July 24, 2018 جن بیلٹ پیپرز میں حنیف عباسی کا نام شامل ہے وہ اب قابل استعمال نہیں ہیں، ایک دن میں نئے…
ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی مالدیپ کے صدر سے ملاقات July 24, 2018 ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ اُمور اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال، ترجمان پاک بحریہ
کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نےالیکشن کے دن ہڑتال کی دھمکی دیدی July 24, 2018 پولیس جبری طور پر الیکشن ڈیوٹی کے لئے ہماری بسیں تحویل میں لے رہی ہے، ارشاد بخاری
آزاد امیدوار کی جیپ کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق July 24, 2018 وقار الملک جیپ پر سوار ہوکر اپنے حلقے کے عوام سے ملنے جارہے تھے