عمران خان وزیراعظم نہیں بنیں گے،منظوروسان کی پیشگوئی July 23, 2018 پیپلزپارٹی ہی وفاق میں حکومت بنائے گی،گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی،وسان کا خواب
ایران میں زلزلے کے جھٹکے، 300 سے زائد افراد زخمی July 23, 2018 ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے سے کئی گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا
300 سے زائدپاکستانی مسافر چین کے کینٹن ایئرپورٹ پرمحصور July 23, 2018 شاہین ایئرکی چین سے لاہورآنے والی پرواز3 روز بعد بھی اڑان نہ بھرسکی ،وجہ واجبات کی عدم ادائیگی ہے
نوازشریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل ہونے سے انکار July 23, 2018 میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کا معائینہ کیا، صدرمملکت کا نگراں وزیراعظم کو فون،نوازشریف کا مکمل علاج کرانے کی ہدایت
شیخ رشید کو جتوانے کیلئےحنیف عباسی کے خلاف فیصلہ ہوا، خورشید شاہ July 23, 2018 مخالف کو نا اہل کرو، جیل میں ڈالو اور شیخ رشید کو جتواؤ، پی پی رہنما
فریال تالپور کی 6 روزہ ضمانت قبل ازگرفتاری منظور July 23, 2018 کراچی کی عدالت میں حسین لوائی اور دیگر کےخلاف مقدمے کا چالان پیش کیا گیا
سپریم کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف درخواست دائر July 23, 2018 جسٹس شوکت صدیقی اپنے عہدے پر برقرار رہنے کی اہلیت کھو چکے ہیں، درخواست میں موقف
میڈیکل کالجوں کو داخلوں میں بندربانٹ کی اجازت نہیں دینگے ، چیف جسٹس July 23, 2018 پی ایم ڈی سی کو آج ہی سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
بھارتی حکام نے 15سالہ بچے کو پاکستان کے حوالے کردیا July 23, 2018 اشفاق علی کی رہائی میں پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی نے اہم کردارادا کیا ہے
روپے کی بے قدری جاری، ڈالر بلند ترین سطح 131 روپے پر پہنچ گیا July 23, 2018 امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی مسلسل دباؤ کا شکار ہے۔