کردعلیحدگی پسندوں کےحملے میں ایرانی انقلابی گارڈزکے11 اہلکارہلاک July 21, 2018 مسلح کردعلیحدگی پسندوں نے ایران عراق سرحد پر ایرانی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، جھڑپ میں کئی کرد بھی مارے…
پیپلزپارٹی نے جمہوریت کیلئے آگ کے دریا عبور کیے ہیں،آصف زرداری July 21, 2018 عقل سے خالی عناصر کہتے ہیں روٹی، کپڑا اور مکان کا وعدہ پورا نہیں ہوا،سابق صدر
کرک جلسے میں عمران خان نےپارٹی رہنما شاہد خٹک کو دھکا دیکرپیچھا ہٹا دیا July 21, 2018 عمران خان جلسے کے لیے اسٹیج پر چڑھےتو تحریک انصاف کےاین اے 34 سے امیدوار شاہد خٹک بھی ان کے…
نوازشریف اپنی غلطیوں سے مشکلات میں پھنسے، چوہدری نثار July 21, 2018 نوازشریف آپ کے خلاف فیصلہ آگیا تو پھر اسے عدالت میں لڑیں عدالت سے نہیں لڑیں،انتخابی جلسے سے خطاب
الیکشن کمیشن نےآئین کےتحت مسلح افواج کی خدمات حاصل کیں،ترجمان پاک فوج July 21, 2018 لیکشن کمیشن نے مسلح افواج سے آزادانہ، منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لئے معاونت طلب کی،میجر جنرل آصف غفور
امریکا میں کشتی ڈوب گئی، 17 افراد جان سے گئے July 21, 2018 ڈوبنے والے 9 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، کشتی چلانے والی کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع،لائسنس بھی منسوخ
سڑکوں پر یو ٹرن کے نشان کی جگہ عمران خان کی تصویر لگا دینی چاہیے،شہباز July 21, 2018 عمران خان نے پشاور میٹرو کا بیڑا غرق کردیا ،پشاور میں میٹرو کا ٹھیکہ بلیک لسٹ کمپنی کو دیا گیا…
پنجاب بھرمیں الیکشن کے روزتیز بارش کی پیشگوئی،الرٹ جاری July 21, 2018 پنجاب بھر کے بلدیاتی عملے کو صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کردی گئی
ڈالرکی اڑان جاری، روپےکےمقابلے میں130 روپے سےبھی تجاوزکرگیا July 21, 2018 ہفتے کو روپےکےمقابلے میں ڈالر کی قیمت 130 روپے 70 پیسے ہوکر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اڈیالہ جیل بڑے بڑے مگر مچھوں کا انتظار کر رہی ہے،عمران خان July 21, 2018 نئے عمرانی معاہدے کی بات ہورہی ہے،عمرانی معاہدہ کے نام سے نیا گیم کھیلا جا رہا ہے ،چیئرمین پی ٹی…