ایس ای سی پی کی حادثات میں جاں بحق افراد کی انشورنس بڑھانے کی تجویز August 11, 2018 ایس ای سی پی کی جانب سے موٹر وہیکل ایکٹ (ایم وی اے ) 1939 میں مجوزہ ترمیم کا کہا…
پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ اور وزیر داخلہ کو سیشن کورٹ کا نوٹس جاری August 11, 2018 دونوں فریق کے وکلا کو آئندہ سماعت میں بحث کے لیے طلب کرلیا۔
متحدہ کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے حلیم عادل شیخ کی حمایت کا اعلان August 11, 2018 اس سےقبل سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئےفردوس شمیم کا نام سامنے آیا تھا جس پرمتحدہ نےحمایت سے انکار کیا…
مخصوص نشستوں کانوٹیفکیشن جاری، 158 اراکین کیساتھ پی ٹی آئی سب سےآگے August 11, 2018 مسلم لیگ ن 82 نشستوں کےساتھ دوسرے اورپیپلز پارٹی 53سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود
کل پاکستان میں ذوالحج کا چاندنظرآنےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات August 11, 2018 کل ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع کبھی صاف اور بھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے،محکمہ…
عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شہباز اور بلاول کو بھی بلانے کا فیصلہ August 11, 2018 عمران خان میانوالی کی نشست رکھیں گے جبکہ باقی 4 نشستیں چھوڑدیں گے،بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو
تحریک انصاف کاعمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ August 11, 2018 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کی منظوری دے دی ہے
کرپشن ریفرنس،ڈاکٹرعاصم کیخلاف سماعت18اگست تک ملتوی August 11, 2018 ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزمان پر گیس کے ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے
بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب سےمرنے والوں کی تعداد 29 ہوگئی August 11, 2018 54 ہزار افراد بے گھر ہوگئے، ہنگامی حالت سے نمٹنے کیلئے فوج طلب کرلی گئی،امداد کیلئے راہول گاندھی کا مودی…
این آر او کیس : وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا August 11, 2018 کرپشن، بے ضابطگیوں یا اختیارات کے ناجائز استعمال کیخلاف کارروائی نیب کا دائرہ کار ہے،وزارت قانون