عمران خان کا خطاب اور الیکشن 2018 بہترین قرار August 1, 2018 امیگریشن وزیر احمد حسین نے انتخابات اور عمران خان کے فاتحانہ خطاب کو سراہا اور اُس کی تعریف کی۔
پنجاب میں ن لیگ کا فارورڈبلاک بن چکا :فیصل واوڈا کا دعویٰ August 1, 2018 فارورڈبلاک مسلم لیگ ن کی پالیسیوں سے تنگ ارکان پر مشتمل ہے۔فیصل واوڈا
پی آئی اے اسٹاف نے مسافر کا 7500 پاؤنڈز سے بھرا پرس واپس کردیا August 1, 2018 اسٹیشن مینجر سجاداللہ کے مطابق مسافر زاہد شاکر نے پی آئی اے اسٹاف کا شکریہ ادا کیا۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات July 31, 2018 وفدکی قیادت جام کمال کررہے تھے.زبیدہ جلال،خالدمگسی،اسرارترین اوراحسان اللہ ریگی شامل تھے ۔
ترک صدرکی عمران خان کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد July 31, 2018 دونوں رہنمائوں نےپاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات کے نئے دور کے آغاز پراتفاق کیا
نگران حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ July 31, 2018 عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باعث قیمتیں بڑھانےکی سفارش کی تھی
عمران خان کا پاکستان کو کرکٹ کے میدان میں نمبر ون پرلانے کا اعلان July 31, 2018 کھلاڑیوں کےلیے بہترین مواقع اورزیادہ میدان فراہم کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
جی ڈی اےکا دھاندلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان July 31, 2018 2018کے الیکشن جیسی دھاندلی ملک کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوئی،پیر پگارا
نیب لاہور نے علیم خان اور چوہدری برادران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا July 31, 2018 نیب نے علیم خان کو 8اگست اور چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ کو 16 اگست کو طلب کیا…
سابق وزیراعظم نواز شریف پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل July 31, 2018 سابق وزیراعظم نوازشریف کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا جارہا ہے