انتخابات میں دھاندلی:ن لیگ نےپارلیمانی کمیشن کیلئےارکان نامزدکردیے September 24, 2018 سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت ناساز ،اسپتال منتقل September 24, 2018 ڈاکٹرز کا اسپیکر قومی اسمبلی کو شام تک آبزرویشن میں رکھنے کا فیصلہ
سندھ اسمبلی میں کالا باغ ڈیم کے خلاف قرارداد جمع September 24, 2018 ایسا منصوبہ جسے تین صوبوں کی عوام مسترد کرچکی ہے کسی صورت نہیں بننا چاہئے، قرارداد
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت جاری، مزید 3 نوجوان شہید September 24, 2018 گزشتہ روز سے جاری محاصرے میں شہید کشمیریوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے
انور مجید، عبدالغنی مجیداورحسین لوائی کواسپتال سے جیل منتقل کرنے کا حکم September 24, 2018 سپریم کورٹ میں انور مجید کی میڈیکل رپورٹ پیش، مکمل صحت یاب قرار دے دیا گیا
سپریم کورٹ نےدیامر بھاشا،مہمند ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دیدی September 24, 2018 ڈیم فنڈ کو ’سپریم کورٹ اور وزیر اعظم فنڈ برائے دیا میر بھاشا مہمند ڈیم‘ کا نام دے دیا گیا
بھارتی آبی جارحیت، دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی چھوڑ دیا September 24, 2018 دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی جب کہ سیالکوٹ میں چہور کے مقام پر نالہ ڈیک میں طغیانی…
عمران خان صرف غریبوں پر ٹیکس لگانے کیلئےاقتدارمیں آئے ہیں، خورشید شاہ September 24, 2018 وفاقی حکومت پورے ملک میں مرضی کا بلدیاتی نظام نہیں لاسکتی: خورشید شاہ
وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس September 24, 2018 اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سمیت کونسل کے دیگر اراکین جن بھی شریک.
ایران خود کو آئینے میں دیکھے اور پھر بات کرے،امریکا September 24, 2018 ایران الزام تراشی کے بجائے اندرونی صورتحال پر توجہ دے۔نکی ہیلی