فوج کے نگرانی میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل آج سے شروع July 10, 2018 بیلٹ پیپرز کی ترسیل میں فوج کے ساتھ ایلیٹ فورس
نقیب اللہ محسود قتل کیس۔ راؤ انوار کی درخواست ضمانت منظور July 10, 2018 انسدادِ دہشت گردی عدالت نے راؤ انوار کی ضمانت 10 لاکھ روپے کے عوض منظور کی۔
کوٹ لکھپت جیل سےبے نظیر بھٹو قتل کیس کا ملزم پراسرار طور پر لاپتہ July 10, 2018 جیل انتظامیہ نے ہمیں بلایا اور بتایا کہ ہم نے رفاقت حسین کو رہا کردیا ہے۔ والد ملزم
یوسف رضا گیلانی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی July 10, 2018 عدالت نے یوسف رضاگیلانی کے کاغذات مسترد کرنے کی اپیل مسترد کردی۔
الیکشن کے دوران امن قائم کرنے کیلئے ہرضروری اقدام اٹھایا جائے گا۔حسن عسکری July 10, 2018 امیدواروں کی سیکورٹی پرخصوصی توجہ دی جائے، نگران وزیراعلی پنجاب
سپریم کورٹ نے سیمنٹ فیکٹریوں کو میٹھے پانی استعمال سے روک دیا July 10, 2018 سیمنٹ فیکٹریاں کروڑوں روپے کا مفت پانی حاصل کررہی ہیں۔ چیف جسٹس
رحیم یار خان، شادی سے انکار پر خاتون کو سرعام قتل کردیاگیا July 10, 2018 مقتولہ کی شناخت شمیم کے نام سے ہوئی ہے جو شیخ زید اسپتال رحیم یار خان میں نرس تھی
اسلام آباد ہائی کورٹ۔ بنی گالہ اورسیکٹرای الیون میں تعمیرات غیر قانونی قرار July 10, 2018 عدالت نے 72 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا۔
شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس July 10, 2018 نوازشریف اور مریم نواز کی وطن واپسی کا معاملہ کیا گیا۔
نیب ریفرنس نمٹانے کیلئے احتساب عدالت کو 6 ہفتے کی مہلت مل گئی July 10, 2018 شریف فیملی کے خلاف دیگر دو ریفرنسزمیں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی۔ نیب وکیل