(ن) لیگ نے عمران خان کی حلقے کھولنے کی پیش کش غیر ضروری قرار دیدی July 27, 2018 حلقے کھلوانے کا حق قانون دیتا ہے، اس کے لیےعمران خان کی پیش کش کی ضرورت نہیں۔خواجہ آصف
سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کے دو گن مین گرفتار July 27, 2018 سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے سامنے سے دو مشکوک افراد کی تلاشی لی۔ ان سے اسلحہ برآمد ہوا۔
الیکشن نتائج پرحیران نہیں،پہلےہی بتادیاتھا کہ سلیکشن ہوچکی،ریحام July 27, 2018 اقتدار آسان نہیں، عمران خان کو سمجھوتے کرنا پڑیں گے اور قربانیاں دینا ہوں گی، سابق اہلیہ پی ٹی آئی…
خواجہ سعد رفیق نےاین اے 131 سےعمران خان کی کامیابی چیلنج کردی July 27, 2018 سعد رفیق، عابد شیر،علیم خان کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں منظور،علی رضا عابدی نےبھی عمران خان کی کامیابی چیلنج کردی
قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبوں کے بیشتر حلقوں کے نتائج جاری July 27, 2018 قومی اسمبلی کے 251، پنجاب کے 289، سندھ کے 118، خیبرپختونخوا کے 95 اور بلوچستان کے 45 نشستوں کے نتائج…
پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا July 27, 2018 اجلاس میں انتخابات کی شفافیت، دھاندلی کی شکایات کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی۔
اسلام آباد، مکان میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق July 27, 2018 آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور ان کی نانی شامل۔
بھارتی عوام پاکستان کے عوام کی تقلید کریں۔سابق بھارتی سفارتکار July 27, 2018 ہمیں پاکستان میں انتخابات کے نتائج سے سیکھنا چاہئے ۔ مانی شنکر
مریخ پر پانی کی جھیل مل گئی، سائنس دانوں کا دعویٰ July 27, 2018 مریخ پر پانی موجود ہے ہمیں اس بابت کوئی شک نہیں ہے۔ سائنس دان
کراچی میں آنے والی بڑی تبدیلی ، اپ سیٹ اورڈرائونے خواب July 27, 2018 ایم کیو ایم کو عزیزآباد اور پیپلزپارٹی کو لیاری جیسے سیاسی قلعوں سے محروم کردیا