چیف جسٹس کو کالا باغ ڈیم کسی اورکےپیسوں سے بنانے کا کوئی حق نہیں،خورشید شاہ June 30, 2018 نواز شریف کو مظلوم بنایا جارہا ہےجس سے لگ رہا ہے کہ بڑا گیم کھیلا جارہا ہے
سہ ملکی ٹی 20 سیریزکاپہلا میچ کل پاکستان اورزمبابوے کےدرمیان ہوگا June 30, 2018 زمبابوے اورآسٹریلیا کے خلاف اچھی کرکٹ کھیلتے ہوئے سہ ملکی سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے،کپتان سرفراز احمد
عمران فاروق قتل کے تانے بانے برطانیہ سے باہر جاتے ہیں،اسکاٹ لینڈ یارڈ June 30, 2018 عمران فاروق کیس پر بڑا خرچہ کیا ہے، قاتلوں کو ضرور پکڑیں گے-کریسیڈا ڈک
پی ٹی آئی ناراض خواتین کارکنان کاعلی امین گنڈاپور کےخلاف انوکھااحتجاج June 30, 2018 پی ٹی آئی خواتین کا عمران خان سے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے معاملات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
تحریک انصاف کےورکرز کنونشن میں بدنظمی،صحافیوں پرتشدد June 30, 2018 تحریک انصاف کے کارکنوں نے صحافیوں سے نا روا سلوک کیا ،انہیں مارا پیٹا گیا اوردھکے بھی دیئے گئے
امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے نکال دیا June 30, 2018 امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی
34سال نواز شریف کاساتھ دیالیکن انہوں نے بےوفائی کی،نثار June 30, 2018 نواز شریف نے میرے ساتھ بے وفائی کی لیکن عوام میرے ساتھ ہے،سابق وزیر داخلہ
جس پارٹی کےلیڈروں کا پاکستان میں جینا مرنا نہیں انھیں ووٹ نہ دو،عمران خان June 30, 2018 23 جولائی کواسلام آباد کےپریڈ گراؤنڈ میں جلسہ ہوگا،چیئرمین تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن سے خطاب۔
ایک شخص کی بلاول کابوسہ لینے کی کوشش ،چیئرمین پی پی ناراض ہوگئے June 30, 2018 بلاول کے ہمراہ مراد علی شاہ ،شیری رحمان،ناصر حسین شاہ اور سعید غنی بھی موجود تھے
عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد پانی کے منصوبے کا اعلان کریں گے،اسدعمر June 30, 2018 تحریک انصاف مقبول جماعت بن چکی ہےاورعمران خان امیدکانام ہے،پی ٹی آئی رہنما