نیب نے پنجاب پولیس میں گھپلوں کی تحقیقات شروع کردی June 30, 2018 نیب لاہورکاآئی جی پنجاب کو خط،گھپلوں میں ملوث افسران کی تفصیلات طلب کرلی
سندھ کی تین بڑی سیاسی جماعتوں کاکراچی پولیس چیف کوہٹانےکامطالبہ June 30, 2018 مشتاق مہر کوہٹانے کا مطالبہ کرنے والی جماعتوں میں ایم کیو ایم ،متحدہ مجلس عمل اورپی ٹی آئی شامل ہیں
پاکستان واپسی کا فیصلہ والدہ کی صحت سے مشروط ہے، مریم نواز June 30, 2018 جس پر نوازشریف کا ہاتھ ہوگا وہ ہی جیتے گا ،مریم نواز کی لندن میں گفتگو
فاروق ستارالیکشن لڑیں گے،رابطہ کمیٹی نےانتخابات نہ لڑنےکی درخواست مسترد کردی June 30, 2018 رابطہ کمیٹی نے الیکشن نہ لڑنے کیلئے فاروق ستار کی درخوسات بصٓد احترام مسترد کی ،فیصل سبزواری
عنبرین سواتی سے ٹیلیفونک گفتگو،اعظم سواتی کا وضاحتی بیان بھی آگیا June 30, 2018 میری گفتگو سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو وہ معذرت خواہ ہوں،آڈیوپیغام
الیکشن جیت گئےتووزیراعظم بنوں گا،نوازشریف نےتوثیق کردی ہے،شہبازشریف June 30, 2018 چوہدری نثار کوٹکٹ دینے کا فیصلہ دونوں جانب سے بیان بازی کی وجہ سےقائم نہ رہ سکا،انٹرویو
عام انتخابات کے پیش نظر پنجات میں دفعہ 144 نافذ June 30, 2018 پولنگ اسٹیشن اور عوامی اجتماعات میں پٹاخے اور اسلحہ چلانے پر پابندی ہوگی
پی ٹی آئی رہنما عارف علوی بھی ووٹرز کے ہتھے چڑھ گئے June 30, 2018 آپ کس منہ سے ہمارے پاس آئے ہیں، ووٹر کا پی ٹی آئی رہنما سے سوال
ہنزہ، آسٹرین کوہ پیمابرفی تودے کی زد میں آکر ہلاک June 30, 2018 2 برطانوی 5900 میٹر کی بلنڈی پر پھنس گئے۔
ریحام خان نے ٹوئٹر پرداڑھی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی June 30, 2018 داڑھی فرضی ہے ،ایڈٹ شدہ تصویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی گئی