پاک فوج کے 37افسران کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی June 28, 2018 پاک فوج کے پرموشن بورڈ نے 987افسران کی ترقی پر غور کیاتھا
اربوں روپےباہرلےجانے والوں سےآخری گیند تک مقابلہ کریں گے،عمران خان June 28, 2018 ہمارا مقابلہ اس جماعت سےہے جو30 سال سے پنجے گاڑھےبیٹھی ہے،ورکرز سے خطاب
ملک بھرمیں 2 جولائی کو بینک بند رہیں گے June 28, 2018 بینک عملہ 2 جولائی کو مالی سال کی کلوزنگ کرے گا،عوامی لین نہیں ہوگا،اسٹیٹ بینک
انتخابات سے قبل دھاندلی کی نئی تاریخ رقم کی جارہی ہے،نواز شریف June 28, 2018 25 جولائی کو جو ہوگا وہ نوشتہ دیوار ہے
لیہ میں پی ٹی آئی کو بڑاجھٹکا،سیہڑ گروپ نےپارٹی کو خیر آباد کہہ دیا June 28, 2018 ذرائع کے مطابق سیہڑ گروپ کو پارٹی میں جہانگیر ترین لائے تھے
شام میں روسی بمباری سے 22شہری جاں بحق June 28, 2018 روسی جنگی طیاروں نے المصفرا نامی علاقے میں 35 حملے کئے جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی June 28, 2018 بھارتی فوجیوں نے علاقے کو محاصرے میں لے کر گھرگھر تلاشی لی تو نوجوانوں نےمظاہرے کئے
قمرالاسلام کی گرفتاری آزادانہ الیکشن کےانعقادپرسوالیہ نشان ہے،شہبازشریف June 28, 2018 ن لیگ اورمخالف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی نا اہلیوں کو درست نہیں سمجھتے،شہبازشریف
پیپلزپارٹی نے عام انتخابات کیلئےمنشور پیش کردیا June 28, 2018 منشور بلاول بھٹو نے پیش کیا،منشور کاعنوان ہے’’ بی بی کا وعدہ نبھانا ہے،پاکستان بچاناہے‘‘
پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا June 28, 2018 فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 59 ہزار300 روپے ہوگئی