نگراں سیٹ اپ پرتحفظات ہیں،زرداری کی لسٹ پرتبادلےقبول نہیں،جی ڈی اےرہنما June 25, 2018 دس دنوں میں تحفظات دور نہ کیے گئے تو سندھ میں پہیہ جام ہڑتال ہوگی
آئی ایس پی آرکاعوامی آگاہی کے لیے پیغام June 25, 2018 سلح افواج کے افسران کے نام سے بعض افراد لوگوں کو فون کالز کر ہے ہیں،عوام محتاط رہیں
جی ڈی اےکا نگراں حکومت پر عدم اعتماد ، الیکشن کمیشن کو احتجاجی خط June 25, 2018 سندھ میں نگراں حکومت پیپلزپارٹی کی حکومت کا تسلسل ہے
الیکشن سے قبل کچھ لوگ گرفتار ہوکرسیاسی شہید ہوناچاہتےہیں،جاوید اقبال June 25, 2018 نیب ہیڈکوارٹر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے لیکن زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
اس وقت انتخابات اور سیاست کے بارے میں نہیں سوچ رہی۔مریم June 25, 2018 زندگی میں کچھ وقت ایسا آتا ہے جب سب کچھ چھوڑنا پڑتا ہے۔
عام انتخابات میں پرنٹنگ پریسوں کی سیکیورٹی کیلئے فوجی اہلکار طلب June 25, 2018 تینوں پرنٹنگ پریس پربیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں چھپوائےجائیں گے
اساتذہ کا احترام یقینی بنانےکیلئےنگراں پنجاب حکومت کاتاریخی اقدام June 25, 2018 اساتذہ کی ترقیوں،تعریفی اسنادمیں ان کے نام کیساتھ”آنرایبل“لکھاجائےگا
علیم خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل خارج June 25, 2018 ایاز صادق کی جانب سے عبدالعلیم خان کے کاغذات کی منظوری کےخلاف اپیل دائر کی گئی تھی
ناصرالملک سےآرمی چیف کی ملاقات پرامن انتخابات کےانعقادپرتبادلہ خیال June 25, 2018 انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سیکیورٹی کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی
سپریم کورٹ نےعافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست خارج کردی June 25, 2018 عدالت امریکا کو ہدایات نہیں دے سکتی، عافیہ صدیقی کی طرف سے امریکی سپریم کورٹ میں دعویٰ دائر کریں