عمران خان کی منظوری کے بعدپی ٹی آئی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری June 24, 2018 قومی اسمبلی کی 272 میں سے 229 حلقوں کے لیے امیدوار نامزد کردئیے گئے
کوئی باشعور شخص ہروقت گالیاں دینے والےکو ووٹ نہیں دے سکتا،شاہدخاقان June 24, 2018 صرف مسلم لیگ ن ہی پاکستان کو استحکام دے سکتی ہے کیونکہ ہم نے پاکستان کے مسائل کوحل کیا ہے
جلدوضاحت کرونگاکہ الیکشن میں آزادکیوں کھڑاہوں۔چوہدری نثار June 24, 2018 زندگی میں کبھی ڈیل نہیں کی،میری پارٹی مجھے روکتی رہی میں نہیں رکا
فاٹامیں نگراں حکومت کی نگرانی میں الیکشن کرائے جائیں،قبائلی عمائدین June 24, 2018 فاٹا کےعوام کو احساس دلایا جائے کہ وہ بھی اس ملک کا حصہ ہیں
مولانا فضل الرحمان کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں June 24, 2018 مولانا فضل الرحمان 7 لاکھ روپےمالیت کے 5 مرلے کے پلاٹ کے مالک ہیں
23 جولائی کو ڈی چوک پرانتخابی مہم کا گرینڈ فنالے ہوگا۔فیصل جاوید June 24, 2018 میانوالی کے بعد پی ٹی آئی چیئرمیں لاہورجائیں گے
میانوالی سےپی ٹی آئی کی انتخابی مہم کاآغاز،کپتان کاکارکنوں سےخطاب June 24, 2018 پی ٹی آئی نے انتخابی مہم کا آغاز میانوالی کے ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے سے کیا ہے
پرویز خٹک کرائے کے مکان میں رہائش پذیر، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں June 24, 2018 پرویز خٹک 12کروڑ96لاکھ46ہزارروپے زرعی زمین کے مالک ہیں
پاکستان ایٹمی ملک ہے،کسی اناڑی کے حوالے نہیں کیاجاسکتا،احسن اقبال June 24, 2018 پی ٹی آئی کی قیادت اناڑی ہے جس نے میٹرو کے چکر میں پشاور کو کھنڈر بنا دیا،
چوہدری نثار کےمقابلے میں ن لیگ نے امیدوارمیدان میں اتاردیے June 24, 2018 راجہ قمرالاسلام ،ممتازخان ،فیصل قیوم ملک،سرفراز افضل ،زیشان صدیق اورراجہ سرفراز اصغر کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں