عمران خان کی کارکنوں کوامیدواروں کا دوبارہ جائزہ لینے کی یقین دہانی June 22, 2018 پرانے اور نئےکی بات نہیں ہے،بات میرٹ کی ہےاور ہم یہ الیکشن ہم جیتنے کےلیے لڑ رہے ہیں
مری اور لاشاری قبیلے میں جھگڑا،فائرنگ سے لاشاری قبیلےکے6افراد ہلاک June 22, 2018 کار پر فائرنگ میں ہلاک ہونے والے تمام افراد لاشاری قبیلے کے ہیں،
جہانگیرترین اورشاہ محمودقریشی آمنےسامنےآگئے،ایک دوسرےپرالزامات June 22, 2018 ملتان میں شاہ محمودکی پریس کانفرنس،جواب میں جہانگیرترین کی میڈیاٹاک
پارٹی سے ناراض یا نالاں نہیں،نوازشریف سے اختلاف ہے،چوہدری نثار June 22, 2018 منہ کھولنے کی بات کبھی نہیں کہی،بے بنیاد باتیں منسوب کی جارہی ہیں،
ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت 30 جون تک ہے،ترجمان ایف بی آر June 22, 2018 ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سےمجرم فائدہ نہیں اٹھاسکتا،اسکیم سیاسی اورعوامی عہدیداروں کیلئےنہیں،ترجمان
انڈونیشی مذہبی رہنما کوداعش کی معاونت پرسزائے موت June 22, 2018 امن عبدالرحمان پرداعش کےدہشت گردانہ حملوں میں معاونت کا الزام تھا
گوجرانوالہ میں وکلاء کا نادرا ملازمین پرتشدد June 22, 2018 وکلا کےتشدد کے بعدواقعے کے بعدنادرا ملازمین نے کام چھوڑکردفترکوتالے لگا دیئے
نواز شریف نےحکومتی وسائل استعمال کرکے قوم کونقصان پہنچایا،جہانگیرترین June 22, 2018 پارٹی کے ساتھ ایسے ہی کھڑا ہوں جیسے پہلے کھڑا تھا اور میراکوئی ذاتی مفادنہیں ہے
تینوں ریفرنسزکافیصلہ ایک ساتھ کرنےکی نوازشریف کی درخواست غیرموثرقرار June 22, 2018 جسٹس عامر فاروق،جسٹس محسن اختر کیانی پرمشتمل ڈویژن بینچ نےگزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا
سماجی کارکن ماروی سرمد کے گھرنقب زنی کی واردات June 22, 2018 ملزمان لیپ ٹاپ،پاسپورٹ اوردیگر قیمتی اشیالے اڑے،زیورات کو ہاتھ تک نہ لگایا