عمران خان اگر دوسرا جنم بھی لے کر آ جائے تو بھی حکومت نہیں بناسکتا۔کیپٹن صفدر June 19, 2018 ہمارے جیل جانے سے عمران خان کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ الٹا نقصان ہی ہوگا.کیپٹن (ر) صفدر
مسجد الحرام میں خودکشی کا تیسرا واقعہ June 19, 2018 ایک شخص نے مسجد الحرام کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
بھارت کی طرف سے آج 6 پاکستانی شہریوں کو رہا کرنے کا امکان June 19, 2018 56 سالہ پاکستانی خاتون نسرین اختر بھی شامل ہیں۔ 2006 میں عرس میں شرکت کے لئے بھارت گئی تھیں
الیکشن کمیشن میں اہم عہدے خالی، انتخابات کے امور متاثر ہونے کا خدشہ June 19, 2018 درجنوں خالی پوسٹوں پر افسران کو قائم مقام چارج دے کر کام چلایا جارہا ہے ،ذرائع الیکشن کمیشن
نواز اورمریم کو 4دن کیلئے حاضری سےاستثنیٰ مل گیا June 19, 2018 احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔
امریکا، 3 روز میں فائرنگ سے 70 افراد ہلاک June 19, 2018 امریکا میں سالانہ ہزاورں افراد گن کلچر کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں
کراچی،این اے 245 سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی مسترد June 19, 2018 فاروق ستار دو مقدمات میں مفرور ہیں اورانہوں نے کاغذات نامزدگی میں مقدمات کا ذکر نہیں کیا۔ریٹرننگ افسر
این اے 1 چترل سے مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد June 19, 2018 قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 کے لئے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے…
سندھ میں صنعتی اراضی کی بغیر نیلامی خرید پر پابندی عائد June 19, 2018 چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت ہوئی۔
احتساب عدالت نے احد چیمہ کو 90 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد جیل بھیج دیا June 19, 2018 لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی ۔