آصف زرداری کےکاغذات چیلنج کرنےوالے کواعتراض واپس لینا پڑگیا June 18, 2018 درخواست گزار نےآصف زرداری پر کرپشن اورزمینوں پرٹیکس جمع نہ کرانے کا الزام عائد کیا تھا
سعودی عرب میں لوٹ مارکی وارداتیں کرنے والا پاکستانی گروہ گرفتار June 18, 2018 ریاض میں ملزمان نے واردات کے دوران کیشیئرسے 7 لاکھ ریال چھیننے تھے
مریم نواز، شہلا رضا اور کامران ٹیسوری کے کاغذات منظور June 18, 2018 ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال، منظوری اورمسترد ہونے کا سلسلہ جاری
ٹکٹوں کی تقسیم پرکارکنوں کا احتجاج،عمران خان کا فیصلہ تبدیل نہ کرنے کا اعلان June 18, 2018 تحریک انصاف کے کارکنان نے انتخابات کے لئے تقسیم کے خلاف بنی گالہ میں احتجاج کیا
افغان حکومت کا جنگ بندی میں مزید 10 روزتوسیع کا اعلان June 18, 2018 افغان صدراشرف غنی کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا
این اے 125سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور June 18, 2018 ریٹرننگ آفیسر نے مریم نواز پر لگائے گئے تمام اعتراضات مسترد کر دیے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی سے مزید دو نوجوان شہید June 18, 2018 ضلع بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیاگیا۔
ادویات کی رجسٹریشن نہ کرنے پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے جواب طلب June 18, 2018 سپریم کورٹ لاہور رجسٹر ی میں ادویات کی رجسٹریشن نہ کرنے کیخلاف ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔
نگران وزیراعظم سے میری خواہش پر ملاقات کی خبرحقائق پر مبنی نہیں۔چیف جسٹس June 18, 2018 آج نگران وزیراعلیٰ پنجاب بھی ملاقات کیلئے آ رہے ہیں۔چیف جسٹس
خواجہ اظہار الحسن کےاین اے 243سے کاغذات نامزدگی مسترد June 18, 2018 این اے 242 کے ریٹرننگ افسر نے غلطی سے این اے 243 کے کاغذات وصول کرلئے تھے۔