نائیجیریا میں 2 خود کش دھماکوں میں31 افراد جاں بحق June 17, 2018 عیدالفطر کی تقریبات سے واپس آنے والے افراد کو نشانہ بنایا گیا
چولستان کے صحرا میں3 کمسن بچیاں راستہ بھٹک کرزندگی کی بازی ہارگئیں June 17, 2018 بھوکی پیاسی بچیاں شدید گرمی اور ریت کے طوفان میں گھر ڈھونڈتی رہیں اورانتظامیہ سوتی رہی
پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے June 17, 2018 ملتان، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد اور گردونواح میں محسوس کیے گئے
فٹبال ورلڈ کپ 2018: سربیا نے کوسٹاریکا کو شکست دے دی June 17, 2018 سربیا کے الیگزینڈر کولاراو نے گول کرکے ٹیم کو 0-1 کی برتری دلائی
کلثوم نواز کی حالت تشویشناک نوازشریف اورمریم کی وطن واپسی موخر June 17, 2018 ڈاکٹرز نے نوازشریف کو اہلیہ کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا مشورہ دیا ہے
عید پر سندھ میں معمولی جرائم میں زیرحراست 170 قیدی بری June 17, 2018 چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی ہدایت پرمتعلقہ جوڈیشل مجسٹریٹ کا اقدام
اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی رپورٹ سنجیدگی سے لے ،صدرآزادکشمیر June 17, 2018 رپورٹ پر توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ کشمیرمیں انسانی حقوق کا بحران روکا جاسکے،مسعود خان
بھارتی اشتعال انگیزی،پاک بھارت فورسز میں مٹھائی کا تبادلہ نہ ہوسکا June 17, 2018 دونوں ملکوں میں ایک ہی دن عید کے باوجود ایک دوسرے کومبارک باد نہیں دی گئی
کراچی میں پکنک مناتے ہوئے 4افراد ڈوب گئے June 17, 2018 ہاکس بے اور کینجھر جھیل پر پکنک منانے والے 4 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
زرداری کا انتخابات میں مخالفین کو عبرتناک شکست دینے کا اعلان June 17, 2018 اقتدار میں آکر پاکستان کو مضبوط اور خوشحال ملک بنائیں گے۔ سابق صدر