بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان،مزید 2 کشمیری شہید June 17, 2018 مقبوضہ کشمیر میں جنگ بندی میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی،بھارتی وزیرداخلہ
عمران خان، شاہد خاقان اور عائشہ گلالئی اسکروٹنی کے لئے ایک ساتھ طلب June 17, 2018 ریٹرننگ افسر کی جانب سے این اے 53 کے امیدواروں کی اسکروٹنی کل کی جائے گی
فیصل آباد میں بس ہوسٹس کاقتل ، نگراں وزیرا علیٰ پنجاب نے نوٹس لےلیا June 17, 2018 مقتولہ کے خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا۔ نگراں وزیراعلیٰ
افغان طالبان نے جنگ بندی میں توسیع کی پیشکش مسترد کر دی June 17, 2018 افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے جنگ بندی معاہدے میں توسیع کا اعلان کیاگیا تھا۔
افغان شہر جلال آباد میں دھماکہ،18افراد جاں بحق June 17, 2018 صوبائی حکومت کے ترجمان عطاءاللہ کھوگھیانی نے حملے کی تصدیق کردی ۔
پی ٹی آئی کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا مطالبہ June 17, 2018 چیئرمین نادرا کو (ن) لیگ نے تعینات کیااورانکی مودجودگی میں شفاف الیکشن ممکن نہیں۔تحریک انصاف
خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کاچیف جسٹس نے نوٹس لے لیا June 17, 2018 سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کل ہو گی۔
سعودی اتحادی فوج نے حدیدہ ایئرپورٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا June 17, 2018 حدیدہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے مندوب بات چیت کے لیے یمن پہنچ گئے
نگران وزیر اعلی بادشاہ نہیں ہوتا-حسن عسکری June 17, 2018 نگران وزیر اعلی نے کابینہ میں مزید توسیع کا عندیہ دے دیا
کلثوم نواز کو وینٹی لیٹر پر رکھنے یا ہٹانے کا فیصلہ پیر کو ہوگا June 17, 2018 ہم کرب سے دوچار ہیں، دعائیں ہی والدہ کو بچا سکتی ہیں۔مریم نواز