چمن میں دھمکا،ایک شخص ہلاک 10افراد زخمی August 12, 2018 پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ،
ن لیگ کے کئی ارکان ہمارے امیدوار کو ووٹ دیں گے،جہانگیرترین August 12, 2018 شریف برادران نے اداروں کو کھوکھلاکردیا ہے، نیا قانون بناکر بلدیاتی نظام لائیں گے،رہنما پی ٹی آئی
عمران خان نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا August 12, 2018 اجلاس میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمودقریشی اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکے چناؤ پربریفنگ دیں گے
پیر پگارا کی زیر صدارت جی ڈی اے کاکینگری ہائوس میں اجلاس August 12, 2018 فہمیدا مرزا کا پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو ٹیلی فون،حمایت کی یقین دہانی
شاہ سلمان کی انتخابات میں کامیابی پرعمران خان کو مبارکباد August 12, 2018 سعودی فرماں رواں شاہ سلمان نے پی ٹی آئی چیئرمین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا—
پی ٹی آئی وفد کی ایاز صادق سے ملاقات،تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی August 12, 2018 وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں تمام جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کو مدعو کیا جائے گا،ترجمان پی ٹی آئی
پی آئی اے کی پرواز 70 حاجیوں کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہو گئی August 12, 2018 پیچھے رہ جانے والے عازمین حج میں خواتین اور ضعیف العمر افراد بھی شامل، جناح حج ٹرمینل پر احتجاج
ڈی آئی خان، سیکیورٹی فورسز کے ٹرک اور بس میں تصادم ، 6 اہلکار شہید August 12, 2018 حادثے میں 20 افراد زخمی ہوئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
چارسدہ، گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، میاں بیوی سمیت 6افراد جاں بحق August 12, 2018 فائرنگ سے 2افراد زخمی بھی ہوئے۔
لاہور، جناح اسپتال کےگائنی وارڈ سے نوزائیدہ بچہ اغوا August 12, 2018 بچے کے والد کی مدعیت میں تھانہ گارڈن ٹاؤن میں مقدمہ درج