ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ میں دھماکا۔ 3 افراد جاں بحق July 4, 2018 گیس و تیل تلاش کرنے والی غیر ملکی کمپنی کی ٹیم کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔
لاہور بارش، جی پی روڈ پر شگاف پڑنے کی انکوائری کمیٹی قائم July 4, 2018 گزشتہ روز بارش کے باعث مال روڈ پر واقع جی پی او چوک پر 20 فٹ گہرا اور 200 فٹ…
اثاثے ظاہر نہ کرنے والے 17نگران وزراکے نام جاری July 4, 2018 پنجاب کابینہ کے 7 اور خیبر پختون کے 5 نگران وزرا نے اثاثوں کی تفصیلات نہیں دیں
چین نے جدید لیزر کلاشنکوف بناکر دنیا کو حیران کردیا July 4, 2018 جدید چینی AK-47 رائفل ایک کلومیٹر دور کھڑے آدمی کو آگ لگا کر بھسم کر سکتی ہے
چیئرمین پی ٹی آئی کےبیان پرترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کاردعمل July 3, 2018 لاہور کی موجودہ صورتحال کی ذمہ دار نگران حکومت ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
بھارتی اسپتال میں انتقال کرجانے والی زینب کی میت پاکستان پہنچ گئی July 3, 2018 کمسن زینب کے دل میں 3 سوراخ تھے اور اس کے دل کا بایاں حصہ بھی کام نہیں کر رہا…
جیپ خلائی مخلوق کا نشان بنتاجارہاہے،مریم نواز July 3, 2018 وفاداری کسی نے تبدیل نہیں کی بلکہ وفاداری تبدیل کرائی گئی ہے،رہنما مسلم لیگ ن
طوفانی بارشوں سےبنے 3 بڑھے گڑھےلاہوریوں کیلئے موت کاپیغام بن گئے July 3, 2018 انتہائی بڑے اور گہرےگڑھے کسی بھی وقت کسی سنگین اور خطرناک حادثے کا باعث بن سکتے ہیں
شہبازشریف نےلاہور کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری نگران حکومت پرڈال دی July 3, 2018 تیز رفتار بارش کے بعد شہباز شریف کا اپنے حلقے کا دورہ کارکنوں نے شاندار استقبال کیا،
آئی جی بتائیں حساس ادارے کےسربراہ سےتفتیش کرسکتے ہیں یا نہیں؟جسٹس محسن اختر July 3, 2018 اسلام آباد کےتھانہ آئی نائن کی حدود سےلاپتہ شہری عبداللہ عمرکی بازیابی کی درخواست کی سماعت میں جج کے ریمارکس