آرمی چیف کی کابل میں افغان صدراورنیٹو کمانڈر سے اہم ملاقاتیں June 12, 2018 دونوں رہنماؤں نے امن کیلئے پاک افغان ایکشن پلان پرعملدرآمد کے معاملات پرتبادلہ خیال کیا
پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ June 12, 2018 کچھ دیر میں کھیلا کا اغاز کردیاجائے گا
آئندہ ہفتے سے پری مون سون شروع ہو گا ۔محکمہ موسمیات June 12, 2018 14 سے 21 جون تک اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کا امکان ہے
الیکشن 2018 میں حصہ لینے سےمتعلق آصفہ بھٹو نے فیصلہ تبدیل کرلیا June 12, 2018 آصفہ بھٹو عام انتخابات میں حصہ نہیں لیں گی جبکہ وہ ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی
عام انتخابات میں شرکت خواہشمندوں میں 100امیدواربینک ڈیفالٹر قرار June 12, 2018 سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر، طاہرہ امتیاز اورعالیہ آفتاب بینکوں کے نادہندہ نکلے ہیں
ٹکٹ کیوں نہیں دیا، لیگی خواتین کا احتجاج June 12, 2018 احتجاجی خواتین نےٹکٹ نہ دیئے جانے پرپارٹی قیادت کو خوب کھری کھری سنائیں
الیکشن کمیشن کا صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز تبدیل کرنے کا حکم June 12, 2018 کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے
ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعدسونا بھی مہنگا ہوگیا June 12, 2018 فی تولہ سونا 600روپے مہنگا ہو کر 59ہزار روپے کا ہو گیا ہے
الزام تراشی کاکھیل نہیں کھیلیں گے،شفاف الیکشن کیلئے مددکریں گے،علی ظفر June 12, 2018 آزادی اظہار رائے کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی
عید پر15 سے 18 جون تک بنک بند ریں گے June 12, 2018 اسٹیٹ بینک نےعید الفطر پربینکوں میں تعطیلات کا اعلان کردیا