اسپیکر قومی اسمبلی کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان June 2, 2018 گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذاتِ نامزدگی فارم کو کالعدم قرار دے دیا تھا.
الیکشن کمیشن کالاہوراوربلوچستان ہائیکورٹس کےفیصلوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان June 2, 2018 عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن کا اعلان
بجلی کی بلاتعطل فراہمی، اوور بلنگ اور ٹیکسز میں اضافے سے مشروط June 2, 2018 ٹرانسمیشن لائن لوڈ برداشت کرنے کی متحمل نہیں اور بعض علاقوں میں 80 فیصد لاسز ہیں۔
ریلوے کا عیدالفطر پر کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان June 2, 2018 پاکستان ریلویز نے عیدالفطر پر مسافروں کے لئے کرایوں میں 30 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔
متحدہ دھڑوں کے درمیان الیکشن کے معاملے پر تنازع June 2, 2018 5 فروری کے بعد کی صورتحال کے ذمے دار فاروق ستار ہیں۔
امریکی جنرل کا بیان غلط ہے،افغان حکومت سے مذکرات نہیں ہورہے،طالبان ترجمان June 2, 2018 افغانستان میں امریکا کی ناکام پالیسیوں کو چھپانے کے لئے امریکی جنرل جھوٹ بول رہے ہیں،طالبان ترجمان
اہم شخصیت کو سیکورٹی فراہم کرنے والی کمیٹی کی رات 8 بجے طلبی June 2, 2018 راناثنا اللہ، مریم، انوشہ رحمان، عابد شیر علی اور احسن اقبال کے بیٹے کو سیکورٹی کس لئے دی جارہی ہے؟
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے شہبازشریف نے4 نام پیش کردیئے June 2, 2018 نوازشریف سے مشاورت کے بعد نام پیش کیے گئے، ذرائع
عمران نیازی نے یو ٹرن اور جھوٹ بول کر ہر سطح پر تباہی کی ہے، شہباز شریف June 2, 2018 خیبر پختونخوا کے عوام کو تبدیلی اور انقلاب کے نام پر دھوکا دیا گیا۔ شہباز شریف
عائشہ احد تشدد کیس،عدالت کا حمزہ شہبازکیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم June 2, 2018 عدالت نےآئی جی پنجاب کوعائشہ احدکوتحفظ فراہم کرنے کاحکم دےدیا۔