“افغانستان کی جانب سے طالبان کو تعاون کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں” June 10, 2018 افغانستان میں امن و استحکام ہماری مشترکہ خواہش ہے، صدر ممنون حسین
پی ٹی آئی نے 23 ٹکٹیں ورکرز کو باقی کچرے کو دی ہیں- خواجہ آصف June 10, 2018 عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے،مکافات عمل ہے، کپتان کو شرم آتی ہے نہ حیا
عمران کیلئے نہیں پاکستان کیلئے تحریک انصاف کا حصہ ہوں-علی محمد خان June 10, 2018 عمران خان کے ساتھ ایم این اے اور وزارتوں کے چکر کے لیے نہیں ہوں
صدر ممنون حسین کی چینی ہم منصب سے ملاقات June 10, 2018 ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
عالمی سلامتی کونسل کے5 غیر مستقل ارکان کا انتخاب کر لیا گیا June 10, 2018 جرمنی، بیلجیم، جنوبی افریقہ، ڈومینیکن ،انڈونیشیا سلامتی کونسل کے غیر مستقل اراکین منتخب ہو گئے
چینی ہیکرز کی امریکی عسکری خفیہ مواد تک رسائی June 10, 2018 امریکی کمپنی سے جنوری اور فروری میں بڑے پیمانے پر ڈیٹا چوری کیا گیا تھا
ترکی کا آسٹریا میں مساجد کی بندش پر رد عمل June 10, 2018 ویانا حکومت مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کررہی ہے۔ترکی
انفرادی اور تنظیمی جہاد کی کسی بھی صورت گنجائش نہیں-امام کعبہ June 10, 2018 ایسے اقدامات کی وجہ سے دشمن ہمارے مسلمان ملکوں میں داخل ہوچکے ہیں اور وہاں پر قابض ہوگئے
بھارتی فضائیہ کا ایک اور جیگوار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا June 10, 2018 بھارت میں گزشتہ3 دن میں جیگوارطیارےکے گر کر تباہ ہونے کا یہ دوسرا واقعہ ہے
بھارت میں آندھی اور طوفان نے تباہی مچا دی -28افراد ہلاک June 10, 2018 وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے متاثرین کی امداد کے لئے ضلعی مجسٹریٹس کو خصوصی اختیارات دے دیئے