فیفاورلڈکپ کی ونز ٹیم کو3 کروڑ ڈالر سے زائدانعامی رقم ملے گی June 9, 2018 انعامی رقم تقریباً ساڑھے4 ارب پاکستانی روپے بنتے ہیں،فیفا نے اعلان کردیا
پی ٹی آئی کاشہریارآفریدی شوکت یوسفزئی اورحمیدہ شاہدکوٹکٹ دینےکافیصلہ June 9, 2018 شہریارآفریدی کوہاٹ ،حمیدہ شاہداپردیراور شوکت یوسفزئی شانگلہ سےالیکشن میں حصہ لیں گے
نریندرمودی کےقتل کامنصوبہ بےنقاب ہونے کا دعویٰ June 9, 2018 کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے گرفتار 5 افراد نے قتل کے منصوبے کا انکشاف کیا
پائلٹس جعلی ڈگری کیس:شوکاز نوٹس پرلئے گئےحکم امتناع کالعدم قرار June 9, 2018 سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جعلی ڈگری کے حوالے سے مقدمے کی سماعت
رواں سال مون سون کےپہلےحصےمیں زیادہ بارشیں ہونگی،محکمہ موسمیات June 9, 2018 پاکستان کے جنوبی حصوں میں معمول کے مطابق بارشیں ہونگی۔
افغان طالبان نےعیدپربھی جنگ بندی کا اعلان کردیا June 9, 2018 جنگ بندی کا اعلان غیرملکی فوج کیلئےنہیں،حملے کابھرپور جواب دیا جائے گا،طالبان
الیکشن کمیشن کا سیاستدانوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری نہ کرنے کا فیصلہ June 9, 2018 الیکشن کمیشن سیاستدانوں کے اثاثوں کے تفصیلات ویب سائٹ پر شائع نہیں کرے گی
افغانستان میں امن پاکستان اور ایران کیلئے اہم ہے۔ ممنون حسین June 9, 2018 گوادر اور چاہ بہار بندرگاہوں میں رابطے سے پاک ایران تعلقات مضبوط ہوں گے
اصغر خان کیس،آئی ایس آئی سے پیسے لینے سے نوازشریف کا انکار June 9, 2018 نوازشریف نے اپنا بیان سپریم کورٹ میں جمع کرادیا،رقم لینے کی تردید
تحریک انصاف کارکنان کا عمران کی رہائش گاہ پر احتجاج June 9, 2018 کارکنان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 سے سرور خان کو ٹکٹ دینے کی مخالفت