کراچی میں خاتون کی لاش کا معمہ حل،شوہرہی قاتل نکلا May 31, 2018 کراچی میں ایک اورحوا کی بیٹی سسرالیوں کے ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی
کارکن ن لیگی حکومت کے خاتمے پرشکرانے کےنفل پڑھیں،عمران خان May 31, 2018 آج تک پاکستان کی تاریخ میں اتنی کرپٹ اور نااہل حکومت نہیں آئی،عمران خان
حکومتی مدت آج رات 12بجے ختم ہوگی،ناصرالملک کل حلف اٹھائیں گے May 31, 2018 ملکی تاریخ میں دوسری مرتبہ مسلسل دوسری جمہوری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت مکمل کرے گی
طالبان اورافغان حکومت میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات کی امریکی تصدیق May 31, 2018 جنگ بندی کے معاملے پرطالبان اورافغان حکم کے درمیان کئی خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں
حیرت ہے شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدگی میں فرق کا احساس نہیں، نثار May 31, 2018 شہبازشر یف موجودہ گھمبیر اور مشکل صورتحال سے نکلنے پر اپنی توانائیاں خرچ کریں
صدر ممنون حسین نے25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے May 31, 2018 دستخط کے بعد قبائلی علاقے باقاعدہ طور پر صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ بن گئےہیں
تحریک انصاف نےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دو نام پیش کردیئے May 31, 2018 ڈاکٹر حسن عسکری اور ناصر درانی کا نام پیش کردیا
قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم نئے صوبے کی قرارداد پیش کرنے میں ناکام May 31, 2018 قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اوراپوزیشن نشستوں سےمسلم لیگ (ن) کی حکومت پرتنقید
طالبات کوجنسی ہراساں کرنےوالےٹیچرپر پابندی عائد May 31, 2018 الزام کی زد میں آنے والے پروفیسر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،وفاقی وزیربلیغ الرحمان
پاکستان کے وسائل کو بنیادی معیشت میں لایا جائے۔ سربراہ پاک بحریہ May 31, 2018 پاکستان کا کوسٹل ایریا آنے والے وقت کا دبئی ہوگا۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی