جنر ل زبیر محمود حیات کا دورہ تاجکستان -سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں May 31, 2018 جنرل زبیر محمو د حیات نے تاجک صدر ، وزیر خارجہ ، وزیر دفاع ،نیشنل سکیورٹی کے حکام سے ملاقاتیں…
افغان وزارت داخلہ کی عمارت پر حملے کی ذمہ داری داعش نےقبول کر لی May 31, 2018 حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ5 افراد زخمی ہوئے۔افغان وزارت داخلہ
فاٹا کا انضمام اسمبلی نے نہیں کیا کروایا گیا ہے-مولانا فضل الرحمن May 31, 2018 فاٹا کے معاملے پر اختیار کیے گئے رویہ نے پاکستان کےمستقبل پرمنفی اثرات مرتب کیے
فاٹا میں الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروائے جائیں -کے پی کے حکومت کا خط May 31, 2018 فاٹا میں انتخابات نہ کروانے کے باعث متعلقہ حکومت اثر انداز ہو سکتی ہے ،کے پی کے حکومت کا خط
بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں- امریکہ نے نام وا چ لسٹ میں ڈال دیا May 31, 2018 مذہبی آزادی ک ادارے کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیس فریڈم بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لے آئی
بلوچستان اسمبلی میں عام انتخابات موخر کرانے کی قرارداد منظور May 31, 2018 قرار داد وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کی جانب سے اسمبلی میں جمع کرائی گئی
ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے کی کوئی گنجائش نہیں- رانا ثنا اللہ May 31, 2018 تحریک انصاف کی جانب سے نامزد نگران وزیرِاعلیٰ پنجاب کا نام واپس لینے کا فیصلہ مذاق ہے
شیخوپورہ-بیٹے نے 5 مرلہ پلاٹ کیلئے بوڑھی ماں کو قتل کردیا May 31, 2018 ملزم نےبوڑھی ماں سیماں بی بی کو تیزدھار آلے سےقتل کرکے ڈکیتی کا ڈرامہ رچا یا
عوام براہ راست پارلیمانی کارروائی دیکھ سکیں گے -مریم اورنگزیب May 30, 2018 پارلیمنٹ سے پی ٹی وی نشریات کاآغاز کرنے کیلئے منصوبہ بندی ایک سال قبل کی گئی تھی
نواز شریف کے ناصرکھوسہ کے حوالے سے بیان پر نام واپس لیا -میاں محمود الرشید May 30, 2018 عوامی ردعمل کے بعد اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ناصرکھوسہ کانام واپس لے لیا جائے