ہمار ے نگران وزیر اعلیٰ ناصر محمود کھوسہ ہی ہوں گے -شہباز شریف May 30, 2018 اب اگر اپوزیشن کے نام آئے بھی تو ہم ناصر محمود کھو سہ کی ہی حمایت کریں گے
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس- درآمدی برآمدی پیکج میں 3 سال کی توسیع May 30, 2018 کمیٹی نےنئی صنعت لگانے پر مراعات کیلئے کسٹم ایکٹ وسیلزٹیکس میں ترمیم کی اجازت دے دی
پشتونخوا میپ کا بلوچستان میں الگ صوبے کا مطالبہ May 30, 2018 بلوچستان اسمبلی پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے شور شرابے کے باعث مچھلی بازار بن گئی
لبنانی وزیراعظم کئی ہفتے سعودی عرب میں قید رہے-فرانسیسی صدرکا انکشاف May 30, 2018 سعد حریری کو آزاد کرانے میں فرانس نےکردار ادا کیا ، ورنہ لبنان میں جنگ ہو رہی ہوتی
فریال تالپور بھی مبینہ طور پر اقامہ ہولڈر نکلیں May 30, 2018 پی پی کی مرکزی رہنما فریال تالپور کے پاس دبئی کا اقامہ ہونے سے متعلق درخواست دائر کردی گئی۔
امن اور استحکام کے راستے پرآگئےلیکن کام ابھی مکمل نہیں ہوا،آرمی چیف May 30, 2018 آرمی چیف نے دورہ کوئٹہ کے دوران سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا
نگراں حکمرانوں کو 3 روز میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانی ہوں گی May 30, 2018 الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کو 3 روز کے اندر اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم…
امریکی ریاست مسوری کے گورنرجنسی اسکینڈل پرمستعفی May 30, 2018 ایرک گریئٹینس کو غیرازدواجی تعلقات رکھنے کے الزام میں مواخذے کا سامنا کرنا ہے
شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،2جوان شہید May 30, 2018 دھماکے میں 3اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
نجی کالج میں طالبہ کوجنسی ہراساں کرنے کی تحقیقات شروع May 30, 2018 فیڈرل بورڈ کی جانب سے کنٹرولر ایگزامنیشن کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے