ریحام خان فوری معافی مانگیں اور کتاب کے مواد کی تردیدکریں ۔پی ٹی آئی June 5, 2018 پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کی پریس کانفرنس۔
لاہورمیں غیرت کے نام پرمیاں بیوی قتل June 5, 2018 نامعلوم افراد نے دونوں کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا۔
ماروی میمن کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پی پی کا الیکشن کمشنر کو خط June 5, 2018 پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی جانب خط لکھا گیا ۔
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا گیا June 5, 2018 نگراں وزیراعلیٰ کیلئے شوکت پوپلزئی ، علاؤالدین مری ، اسلم بھوتانی اور اشرف جہانگیر قاضی کے نام تجویز
عمران خان ثابت کرچکے کہ ملک کی قیادت کے اہل نہیں ۔احسن اقبال June 5, 2018 سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
سیاسی جماعتوں نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری نہیں کی June 5, 2018 صوبائی بورڈز اور کمیٹیاں کی جانب سے بھی خواہشمند امیدواروں کا انٹرویو کا سلسلہ بھی جاری ہے
کسی سیاستدان کو سرکاری گاڑیوں پر انتخابی مہم نہیں چلانے دیں گے، چیف جسٹس June 5, 2018 چیف جسٹس پاکستان کی ضبط کی گئی سرکاری گاڑیوں سے متعلق بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت۔
ریحام خان کی کتاب کی رونمائی کیخلاف حکم امتناع جاری June 5, 2018 درخواست تحریک انصاف لائرز ونگ کےصدر غلام مصطفی چوہان کی جانب سے دائر کی گئی۔
عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے والے میڈیکل کالجز سے وضاحت طلب June 5, 2018 25 طلبہ کو اب تک داخلے نہیں مل سکے۔ رجسٹرار پی ایم ڈی سی
نوازشریف کی نیب ریفرنسزمیں حتمی دلائل ایک ہی بارسننےکی درخواست مسترد June 5, 2018 ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر نامزد ہیں.