روسی میزائل لینے پر سعودی عرب کی قطرکو دھمکی June 3, 2018 سعودیہ نے فرانسیسی صدر سےقطر کو میزائلوں کے حصول سے باز رہنے پر قائل کرنے کی درخواست کردی
فرانس میں عوامی مقامات پر فٹبال ورلڈکپ کے میچز دیکھنے پر پابندی June 3, 2018 صرف 10 مخصوص فین زونز میں بڑی سکرینیں لگائیں جائیں گی ۔فرانسیسی حکومت
اگلا الیکشن کرپٹ سیاستدانوں کے لیے یوم احتساب ثابت ہوگا-سراج الحق June 3, 2018 انتخابات کا التواکسی صورت منظور نہیں ، کرپٹ عناصر کا احتساب متحدہ مجلس عمل ہی کرے گی
نگران وزیراعلیٰ کےپی کے کا معاملہ الیکشن کمیشن بھیجنے پر اتفاق June 2, 2018 الیکشن کمیشن 2 روز میں 4 ناموں میں سے ایک نام کا فیصلہ کرے گا
کراچی میں رینجرز چوکی پرخودکش حملہ،2 اہلکار زخمی June 2, 2018 حملے سےقبل حملہ آور اور رینجرزاہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا
مصر ی صدرعبدالفتح السیسی نے دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھالیا June 2, 2018 عبدالفتح السیسی نے مارچ میں ہونے والے صدراتی انتخاب میں97 فیصد ووٹ حاصل کئے تھے
کراچی میں انصاف ہاؤس پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا حملہ June 2, 2018 نامعلوم افراد نے ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑکے علاوہ انصاف ہاؤس کے باہرچاکنگ بھی کی
زینب قتل کیس، ملزم عمران کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر June 2, 2018 سماعت جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ کرے گا
کاغذات نامزدگی فیصلےپرنگراں وزیراعظم اورالیکشن کمیشن ڈٹ گئے June 2, 2018 اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
ن لیگ پارلیمانی بورڈ کااجلاس،الیکشن ملتوی نہ ہونے دینے کا عزم June 2, 2018 پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں عام انتخابات میں تاخیرکےامکانات پرتحفظات کا اظہارکیا گیا