پشاور، نور میڈیکل سینٹر میں سیلنڈر دھماکا،8افراد زخمی June 1, 2018 زخمی ہونے والوں میں 3افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔ ریسکیوذرائع
عام انتخابات 25 جولائی کو ہونگے، کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چائے، چیف جسٹس June 1, 2018 چیف الیکشن کمشنر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 جون کو جواب طلب کرلیا۔
انتخابات بروقت اور شفاف ہوں گے۔نگراں وزیراعظم June 1, 2018 جس کام کے لیے آئے ہیں اپنی وہ ذمہ داری پوری کریں گے.نگراں وزیراعظم
ٹیکس گزار رو رہا ہے، وزرا کروڑوں کی گاڑیاں استعمال کررہے ہیں، عدالت June 1, 2018 وزراء 1800 سی سی گاڑی استعمال کرنے کا استحقاق رکھتے ہیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل
کچھ لوگ اب بھی الیکشن ملتوی کرانے پر تلے ہیں، نواز شریف June 1, 2018 الیکشن ملتوی کرانے والے جمہوریت کے لئے خطرہ ہیں، جاوید ہاشمی
نگراں وزیراعظم نےحلف اٹھالیا،الیکشن بروقت کرانے کاعزم June 1, 2018 اپنی ذمہ داری پوری کرینگے، انتخابات بروقت اور شفاف ہوں گے۔نگراں وزیراعظم
اصغر خان کیس، سماعت کل پھر ہوگی June 1, 2018 اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی عدم پیشی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انہیں کل طلب کرلیا
فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکالنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، اداکارہ شبنم June 1, 2018 وہ زیادتی میں ملوث ملزم کے خلاف آواز بلند کرنے پر پاکستانی عوام کی شکرگزار ہیں۔اداکارہ
خواجہ آصف کی نااہلی کالعدم قرار،الیکشن میں حصہ لےسکیں گے June 1, 2018 اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ہے،
پاک بھارت تعلقات کی بحالی سب کے مفاد میں ہے۔ امریکا June 1, 2018 پاکستان اور بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے پر عمل درآمد کا خیر مقدم کیا