کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات May 19, 2018 کراچی میں دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں بند رہنے کا امکان ہے۔
حملہ آور نے حملے کی پہلے سے تیاری کی تھی: ٹیکساس گورنر May 19, 2018 پولیس کو حملہ آور کی ڈائری , اس کے کمپیوٹر اور موبائل فون سے مزید معلومات ملی ہیں
سانحہ نشترپارک سمیت 13 مقدمات فوجی عدالت منتقل کردئیے گئے May 19, 2018 فوجی عدالتوں میں بھیجے گئے مقدمات میں کراچی کے 7 اور سکھر کے 6 مقدمات ہیں
کیوبا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 110 افراد ہلاک May 19, 2018 حادثے میں 3 افراد زندہ بچ گئے جنہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا،سرکاری ٹی وی
ٹیکساس فائرنگ: سبیکا اسکالر شپ کے تحت امریکا پڑھنے گئی تھی: والد May 19, 2018 9 جون کو اسے وطن واپس آنا تھا
سبیکا شیخ کی میت جلد پاکستان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں: اعزاز چوہدری May 19, 2018 سبیکا اسکالر شپ پروگرام پر امریکا پڑھنے گئی تھی۔
ٹیکساس اسکول فائرنگ میں پاکستانی طالبہ بھی ہلاک ہوئی ۔سفیرکی تعزیت May 19, 2018 جاں بحق سبیکا شیخ بیوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت اعلی تعلیم کیلئے امریکا گئیں تھیں
معدے کی مضبوطی اورنظام انہضام کو بہتر بنانے والی غذائیں May 19, 2018 لندن:انسانی صحت کا دارومدار معدے کی مضبوطی پر ہوتا ہے اور اگر اس میں کوئی خرابی ہو جائے تو پھر…
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا او آئی سی کے اجلاس سے خطاب May 19, 2018 کشمیر ی عوام بھی 70سال سے بھارتی ظلم و بربریت کاشکار ہیں۔شاہد خاقان عباسی
سندھ میں تعلیم سے کھلواڑ- نئی کتابیں کباڑی کو فروخت May 19, 2018 سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی غیر استعمال شدہ ہزاروں درسی کتابیں لانڈھی کراچی میں کباڑی کے گودام پہنچ گئیں