سعودی ولی عہد مصر میں موجود اورچھٹیاں گزار رہے ہیں May 19, 2018 سعودی ولی عہد کے ہمراہ ان کی فیملی اور بحرین کے ولی عہدبھی موجود ہیں
وزیر اعظم شاہد خاقان اوآئی سی اجلاس میں شرکت کے لئے استنبول پہنچ گئے May 18, 2018 وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اوآئی سی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
پیمرا کی جانب سے5 نجی ٹی و ی چینلز کو نوٹس جاری May 18, 2018 ٹی وی ون، جیو کہانی، فلمیزیا، اے آر وائے ڈیجیٹل اور بول ٹی وی کو شوکاز نوٹس جاری
کیوبا کے ائیر پورٹ پر مسافر طیارہ گر کر تباہ -ہلاکتوں کا خدشہ May 18, 2018 طیارہ ٹیک آف کے فوری بعدگر کر تباہ ہو گیا،طیارے میں 109 مسافر سوار تھے
عالم اسلام القد س کے امتحان میں ناکام ہو چکا ہے-ترک صدر May 18, 2018 اسرائیل فلسطینیوں پر آتش و آہن کی بارش کر رہا لیکن ساری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
سیاسی جماعتیں اسلامی نظام کے رائج ہونے میں رکاوٹ ہیں-سراج الحق May 18, 2018 عدالتی فیصلوں میں قرآن اور حدیث کے فیصلے نظرنہیں آئے، ہم چیف جسٹس کے ہاتھوںقرآنی فیصلے چاہتے ہیں
ملک بھر میں یوم اظہار یکجہتی فلسطین جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا May 18, 2018 پاکستان ہر فورم پر فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔وزیر اعظم
امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ-10ہلاک May 18, 2018 امریکا میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسکول میں فائرنگ کا تیسرا واقعہ ہے
بدعنوان عناصرکیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی،چیئرمین نیب May 18, 2018 وہ ملک ترقی نہیں کرسکتے جوجمہوریت کے لبادے میں کرپشن کو فروغ دیں،چیئرمین نیب
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم سوئیڈن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر May 18, 2018 کرکٹر محمد وسیم آئندہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے