بلدیہ ٹاؤن میں آتشزدگی ، ہلاک افراد کی تعداد 8 ہوگئی May 28, 2018 ہلاک ہونے والوں میں نازیہ، ظفر، نائلہ، ریحان، رقیہ، طیب، اقصیٰ اور گلزارہ بی بی شامل
لارڈز ٹیسٹ ،پاکستان نے انگلینڈ کےخلاف ٹیسٹ جیت لیا May 27, 2018 قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کے ساتھ انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
فاٹا انضمام کا بل منظور،کے پی کے اسمبلی کے باہر جھڑپیں May 27, 2018 صوبائی وزیر قانون امیتاز شاہد قریشی نے فاٹا کے انضمام سے متعلق بل ایوان میں پیش کیا
لارڈز ٹیسٹ ،پاکستان کی 64رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری May 27, 2018 میزبان انگلش ٹیم لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 242 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ہے
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا May 27, 2018 مشترکہ مفادات کونسل کا 38 واں اجلاس شام کو وزیراعظم آفس میں ہوگا۔
اختلاف رائے اپوزیشن کا حق ہے لیکن اختلاف اصولوں پر ہونا چاہیے ۔وزیراعظم May 27, 2018 وزیراعظم کا گلگت بلتستان آرڈر 2018 کی منظوری کے موقع پر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے خطاب۔
فاٹا کی کے پی میں انضمام کی منظوری کیخلاف جے یو آئی کا اسمبلی کے باہر احتجاج May 27, 2018 مشتعل کارکنان کی اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش ۔
باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر جنسی اسکینڈل کی زد میں آگئے May 27, 2018 صوفیہ ہمانی نامی خاتون نے باکسر سے تعلق کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا
تھرمیں غذائی قلت سے مزید 5 پھول مرجھا گئے May 27, 2018 رواں ماہ سول اسپتال مٹھی میں ہلاکتوں کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت کافاٹا انضمام کو رد کرنے کا بیان افسوسناک ہے۔ پاکستان May 27, 2018 پاکستان نے فاٹا انضمام کو رد کرنے کے افغان حکومت کے بیان کو مسترد کردیا