فیفاورلڈکپ میں یوروگوئے نے مصر کو ایک صفر سے ہرا دیا June 15, 2018 کھیل کے 84 ویں منٹ میں یوروگوئے نے گول کرکے برتری حاصل کی
افغانستان کی سرحد سےحملہ ناکام،5 دہشت گردہلاک،3جوان شہید June 15, 2018 دہشت گردوں نے پاکستانی سیکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا
بھارت میں شوہر کے سامنے اہلیہ اوربیٹی کا گینگ ریپ June 15, 2018 متاثرہ خاندان موٹرسائیکل پرجارہا تھا کہ انہیں 9 افراد پرمشتمل ایک گروہ نے روکا
جنوبی افریقا میں چاقو بردارکے حملے میں 2 نمازی جاں بحق June 15, 2018 حملے میں 2 نمازی زخمی ہوئے،پولیس نے 30 سالہ ملزم کو گولی مار کرہلاک کردیا
فیس بک پرطالبہ کوبلیک میل کرنے والا طالبعلم گرفتار June 15, 2018 نوشہرہ میڈیکل کالج کے طالبعلم کواسلام آباد کی یونیورسٹی کی طالبہ کی شکایت پرگرفتارکیا گیا
پاک بھارت افواج مشترکہ مشقوں کیلئے تیار ہیں،چینی جریدہ June 15, 2018 پاکس بھارت افواج اگست میں مشترکہ فوجی مشق میں حصہ لیں گی،گلوبل ٹائمز
آرمی چیف کا کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے دُعاؤں اور نیک خواہشات کا اظہار June 15, 2018 کلثوم نواز لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں.
شاہد آفریدی کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف نےانکوائری شروع کر دی June 15, 2018 شیرمیرا نہیں دوست چند گھنٹوں کے لئے میرے گھر لے آیا تھا۔ شاہد آفریدی کا موقف
مقبوضہ کشمیر کے سنیئر صحافی شجاعت بخاری کی نما ز جنازہ ادا June 15, 2018 شجاعت بخاری کو گزشتہ روز سری نگرمیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےقتل کردیا۔
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قرارداودں کےمطابق حل کیا جائے،پاکستان June 15, 2018 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں واضح ہے کہ مقبوضہ کشمیر کاحل صرف استصواب رائے ہے۔ پاکستان