سرگودھا ۔نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کےایک ہی خاندان کے 5 افراد کوقتل کردیا June 23, 2018 واقعے میں میاں بیوی سمیت 3 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
ٹکٹ پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں جاری کیے جائیں گے،شہباز June 22, 2018 میرٹ، پارٹی ڈسپلن اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وفاداری کو ترجیح دی جائے گی
مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے ناموں کا فوری اعلان مؤخرکردیا June 22, 2018 ن لیگ کو خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم پر بھی اندرونی طور پرشدید تنقید کا سامنا…
صنم بھٹوکی صاحبزادی کی شادی،بلاول،بختاوراورآصفہ بھٹو کی شرکت June 22, 2018 برطانیہ میں آزادےحسین کی شادی سفید فام شخص سےچرچ میں ہوئی
مریم نواز کا کلثوم نواز کی مکمل صحتیابی تک پاکستان نہ آنے کا فیصلہ June 22, 2018 پاکستان جانے کا فیصلہ کلثوم نوازکی مکمل صحتیابی کے بعد کریں گی
سراج الحق نے بلاول ہائوس خریدنے کی پیشکش کردی June 22, 2018 اگر بلاول ہائوس کی قیمت تیس لاکھ ہےتو میں بلاول بھٹو کو 50 لاکھ روپے دینے کیلئے تیار ہوں
اسٹیڈیم جانےکی اجازت،ایرانی خواتین نےفٹبال میچ کا بھرپورلطف اٹھایا June 22, 2018 1979کےبعد سے ایرانی خواتین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت نہیں تھی
فیفا فٹبال کپ،برازیل نے کوسٹا ریکا کو 0-2 سے شکست دیدی June 22, 2018 میچ میں برازیل حاوی رہا تاہم کوسٹا ریکا نےاسے مقررہ وقت تک گول کرنے سے باز رکھا
چیئرمین پی ٹی آئی کامیانوالی سےملک گیرانتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان June 22, 2018 میانوالی سے انتخابی مہم سے ملک میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوگی۔
لاہوراور اوباڑو میں حادثات ، 4افراد جاں بحق June 22, 2018 ہنجروال میں ٹریکٹرٹرالی نے موٹرسائیکل کو ٹکرماری،اوباڑوکے قریب بس اُلٹ گئی