نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے،عمران خان May 14, 2018 نوازشریف کے بیان پر بھارت میں خوشیاں منائیں گئیں،پریس کانفرنس
امریکی سفارتخانے کے افتتاح پر اسرائیلی دہشت گردی-52 فلسطینی شہید May 14, 2018 شہید مظاہرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ-7بچے شامل۔2400 زخمی-غزہ پر بمباری
غدار ی کے معاملے پر قومی کمیشن بنائی جائے ۔سابق وزیراعظم May 14, 2018 ہم نے قوم کیساتھ جو وعدے کے تھے وہ پورے کیےاوراب ووٹ کو عزت دلاکر رہیں گے
قومی سلامتی کمیٹی نے نواز شریف کا بیان مسترد کردیا،وزیراعظم کی وضاحتیں May 14, 2018 اخباری بیان میں ٹھوس شواہد اور حقائق کو نظر انداز کیا گیا،اعلامیہ
نواز شریف کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور May 14, 2018 قرارداد مشترکہ طور پر حکومتی و اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کی گئی
پہلا روزہ جمعرات کوہوگا، عید16 جون کو ہو گی،رویت ہلال ریسرچ کونسل May 14, 2018 رمضان المبارک کا چاند 15 مئی کی سہہ پہر4 بج کر48 منٹ پرپیدا ہوگا
اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ سے 16شہید May 14, 2018 فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا
وزیراعظم صرف مستعفی ہو کر ہی اپنی جان چھڑا سکتے ہیں،چوہدری شجاعت May 14, 2018 نواز شریف نے پوری جماعت کو ملک دشمنی کے جرم میں کٹہرے میں لا کھڑا کیا
پوری جماعت، شہباز شریف اور میں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم May 14, 2018 وزیراعظم نے پریس کانفرنس کے دوران قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس اور نواز شریف سے ملاقات کی تفصیلات بتائیں۔
پنجاب کی خواتین میں 700 موٹرسائیکلیں تقسیم کردی گئیں May 14, 2018 تقریب کے دوران وزیر پنجاب ایکسائز مجتبیٰ شجاع الرحمان نے خواتین کو چابیاں دیں