سعودی عرب نے بھارت سے گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کردی May 30, 2018 پابندی بھارت سے گوشت کی درآمد پر پابندی بیکٹیریا دریافت ہونے کے باعث لگائی گئی ہے
امریکی لابی کامیاب -حکومت سیگریٹ پیکٹ پر وارننگ سائز کم کرنے رضامند May 29, 2018 وزیر اعظم سے ملاقات میں صحت کے بارے میں وارننگ کے سائز کو کم کرنے کاسمجھوتہ طے پا یا
اسرائیل کا فلسطینی مظاہرین کی کشتی پرقبضہ May 29, 2018 تل ابیب :غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے ایک ایسی کشتی کو قبضے میں لے لیا ہے…
یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے سے زائد اضافے کا امکان May 29, 2018 قیمت میں اضافے کاحتمی فیصلہ اوگرا کی سمری پر وفاقی حکومت کرے گی
ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری May 29, 2018 ہزار روپے کےنوٹ پر پاکستان کے پرچم کا رنگ تبدیل کرنا قابلِ سزا جرم ہے۔درخواست گزار
چارسدہ میں تدفین کے تنازع پر فائرنگ-4 افرادجاں بحق May 29, 2018 ایک زخمی اسپتال منتقل۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے
پاکستان کے ساتھ وسیع مذاکراتی عمل ناممکن ہے-سشما سوراج May 29, 2018 دہشت گردی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں چل سکتے.سشما سوراج کی پریس کانفرنس
بچے کی جان بچانے والا راتوں رات شہرت کی بلندیوں پرپہنچ گیا May 29, 2018 22 سالہ ممودو گاساما کا تعلق افریقی ملک مالی سے ہے،اس کارنامے پراسےفرانسیسی شہریت ملے گی
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا سیز فائر پابندی پراتفاق May 29, 2018 رابطے میں تمام مسائل ہاٹ لائن رابطوں کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے
عالمی طاقتیں الیکشن سبوتاژکرنا چاہتی ہیں،سیکریٹری الیکشن کمیشن May 29, 2018 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس سےسیکریٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب کاخطاب