پرویز خٹک کرائے کے مکان میں رہائش پذیر، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں June 24, 2018 پرویز خٹک 12کروڑ96لاکھ46ہزارروپے زرعی زمین کے مالک ہیں
پاکستان ایٹمی ملک ہے،کسی اناڑی کے حوالے نہیں کیاجاسکتا،احسن اقبال June 24, 2018 پی ٹی آئی کی قیادت اناڑی ہے جس نے میٹرو کے چکر میں پشاور کو کھنڈر بنا دیا،
چوہدری نثار کےمقابلے میں ن لیگ نے امیدوارمیدان میں اتاردیے June 24, 2018 راجہ قمرالاسلام ،ممتازخان ،فیصل قیوم ملک،سرفراز افضل ،زیشان صدیق اورراجہ سرفراز اصغر کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں
سابق صوبائی وزیر عبدالغفورنے بھی ن لیگ سے بغاوت کردی June 24, 2018 ایسی قیادت کے ساتھ کھڑا نہیں ہوسکتا جو پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ دے
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے والے جوانوں پر فائرنگ،1سپاہی شہید June 24, 2018 29 سالہ سپاہی نیاز علی کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع مردان سے تھا
والدہ کی طبیعت کے بارے میں ڈاکٹرز نے کوئی واضح جواب نہیں دیا۔ مریم نواز June 24, 2018 میں نے امی کو آواز دی تو انہوں نے کچھ ردعمل کا اظہار کیا، مریم نواز
“سیکورٹی ادارے لاپتا افراد کی معلومات اور بازیابی کیلیے ترجیحی اقدامات کریں” June 24, 2018 لاپتہ افراد کو ایجنسیوں نے نہیں اٹھایا ہوگا، چیف جسٹس
” پاکستان نے مقامی وسائل سے پاک ٹیس ون نامی سیٹلائٹ تیار کرلیا” June 24, 2018 پاک ٹیس ون اے سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں چھوڑا جائے گا۔ دفتر خارجہ
شاہ محمود قریشی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں June 24, 2018 شاہ محمود قریشی 28 کروڑ کے اثاثوں کے مالک نکلے۔
حکمرانوں نے منی لانڈرنگ کے ذریعے قوم کی دولت پر ڈاکہ ڈالا۔عمران خان June 24, 2018 عمران خان کا برطانوی میڈیا کی رپورٹ پر تبصرہ۔