کالعدم تحریک طالبان نے پشتون تحفظ موومنٹ کی حمایت کردی May 22, 2018 ہم پاک فوج کیخلاف آپ کے ساتھ ہیں، اب پیچھے مت ہٹنا،کالعدم تحریک طالبان
سبیکا کی میت امریکا سے پاکستان روانہ کردی گئی May 22, 2018 میت امریکا سے روانہ ہوگئی،منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی پہنچے گی۔ والد
گلگت بلتستان آرڈر 2018 کا نفاذ کر دیا گیا May 22, 2018 گلگت بلتستان آرڈر کے نفاذ کے بعد گلگت قانون ساز اسمبلی اب گلگت بلتستان اسمبلی کہلائے گی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار May 21, 2018 کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی 100 انڈیکس میں 246 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ May 21, 2018 بھارتی فوج بلااشتعال گولہ باری و فائرنگ سے شہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہے۔ آئی ایس پی آر
اسلامی نظام کے مخالفین امریکی ایجنٹ ہیں -سراج الحق May 21, 2018 نااہل قیادت کی وجہ سے پاکستان کا جغرافیہ اور نظریہ خراب ہوگیا ہے۔ سراج الحق
’’کراچی میں شدید گرمی کے دوران 65 افراد ہلاک‘‘ May 21, 2018 مختلف علاقوں سے لاشیں ایدھی سرد خانے پہنچائی گئیں-سرکاری طور پر گرمی سے صرف 2اموات کی تصدیق
2مہینے بعد نواز شریف خدمت کیلئے پھر واپس آئیں گے۔مریم نواز May 21, 2018 سابق وزیراعظم نواز شریف جو بھی کہتے ہیں ملک کے بھلے کے لیے کہتے ہیں
چیئرمین نیب کے حکم پربحریہ ٹاؤن کیخلاف تحقیقات کا باقاعدہ آغاز May 21, 2018 تحقیقات کا آغاز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں منصوبوں کے خلاف کیا گیاہے
توہین عدالت کیس : طلال چوہدری کو اپنے حق میں گواہ پیش کرنیکی ہدایت May 21, 2018 سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت بدھ تک ملتوی کردی.