انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 174رنز پر ڈھیر June 1, 2018 میزبان انگلینڈ کی باؤلنگ لائن نےپاکستان کی لارڈز کی فتح کا نشہ ہیڈنگلے میں اتاردیا
ایک انٹرویو کی بنیادپرغداری کا الزام لگایا گیا،نوازشریف June 1, 2018 فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے ورکرزکنونشن سے نوازشریف کا خطاب
نواز شریف کو غدار کہنے والے اسددرانی کی کتاب پر کیاکہیں گے؟مریم June 1, 2018 سازشوں کے باوجود حکومت نے اپنی مدت پوری کی جس کا سہرا نواز شریف کےسر جاتاہے
فیشن میگزین کےسرورق پرسعودی شہزادی کی تصویرپرتنازع June 1, 2018 تصویر میں شہزادی ہیفا کو سفید لبادہ اوڑھے،اونچی ایڑی کے جوتے پہنے کارمیں بیٹھا دکھایا گیا ہے
پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹرشاہدمسعود کےناقابل ضمانت وارنٹ June 1, 2018 ڈاکٹرشاہدمسعود پرمبینہ طورپر3 کروڑ80 لاکھ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے
پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذات نامزدگی کالعدم قرار June 1, 2018 نئے کاغذات نامزدگی میں آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تقاضے دوبارہ شامل کرنے کا حکم
ناصرالملک کا پہلا حکم ، پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کا تبادلہ کردیا June 1, 2018 فواد حسن فواد کی جگہ عامر سہیل مرزا کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکریٹری تعینات کردیاگیا
ملک بھر میں قیامت خیزگرمی،کئی علاقوں میں پارہ 50 تک پہنچ گیا June 1, 2018 سندھ اوربلوچستان کے بیشتر علاقوں میں قیامت خیز گرمی جاری ہے
سمندری ہوائیں چلنےسے کراچی میں گرمی کی شدت کم ہوگئی June 1, 2018 محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرمی میں مزید کمی کا امکان ہے
الیکشن کمیشن کی اسٹیٹ بینک کوامیدواروں کےخصوصی اکاؤنٹس کھولنے کی ہدایت June 1, 2018 نتخابی امیدوار خصوصی بینک اکاؤنٹ کے علاوہ انتخابی اخراجات نہیں کرسکتے