ن لیگ کاپارلیمانی اجلاس،نوازشریف کے بیان پرتحفظات کااظہار May 17, 2018 ارکان کے تحفظات نوازشریف کے سامنے رکھے جائیں گے،شہبازشریف
نوشہرہ میں ایف سی کی گاڑی پرخودکش حملہ-حملہ آور ہلاک 14افراد زخمی May 17, 2018 خودکش حملہ آور نے سکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑادیا
امریکانےکرنل جوزف کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے،ترجمان دفتر خارجہ May 17, 2018 فلسطین کا معاملہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل ہونا چاہیئے،بریفنگ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سی ایم ہاؤس خالی کردیا May 17, 2018 وزیراعلیٰ سندھ کی مدت 28مئی کو پوری ہورہی ہے جس کے بعد نگراں سیٹ اپ قائم ہوگا
شہید کرنل سہیل کی نماز جنازہ آبائی علاقے وہاڑی میں ادا May 17, 2018 نماز جنازہ میں عزیز و اقارب، اہل علاقہ، پاک فوج اور سول افسران نے شرکت کی۔
وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات پرفوری عملدرآمد کی منظوری دے دی May 17, 2018 وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں منظوری دی گئی
وزیراعظم کے احکامات نظر انداز: رمضان میں بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری May 17, 2018 لانڈھی، کورنگی ، ایف سی ایریا، سرجانی ٹاؤن، کیماڑی، نارتھ کراچی میں بجلی غائب
ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تحریک انصاف کی مسرت زیب شریک May 17, 2018 وہ پارٹی صدر شہباز شریف سے خصوصی ملاقات بھی کریں گی۔
فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہیں: ملیحہ لودھی May 17, 2018 پاکستان فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے 21 مئی کو جواب طلب May 17, 2018 پنجاب کے 9 اضلاع میں حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر ہوئی