اسلام آباد میں پی ٹی ایم کے 28 کارکن گرفتار-مقدمہ درج June 5, 2018 مظاہرین منظور پشتین ،رحیم وزیر زندہ باد اور حکومت وفوج کے خلاف نعرے لگاتے رہے
کاغذات نامزدگی کا معاملہ -چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ تشکیل June 5, 2018 5 رکنی لارجر بینچ بدھ ساڑھے11بجے ایاز صادق، الیکشن کمیشن اور دیگر اپیلوں پر سماعت کرے گا
عمران خان نے عامر لیاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے June 5, 2018 عمران خان نے عامر لیاقت سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ٹکٹس کی تقسیم سے متعلق معاملات پر گفتگو کی
ایران کا یورینیم افزودگی صلاحیت بڑھانے کا اعلان June 5, 2018 ایران کے جوہری ادارے کے مطابق افزودگی کا سب سے اہم جز یورینیم ہیگزا فلورائڈ زیادہ بنایا جائے گا
نگران و زیر اعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا نوٹس June 5, 2018 نگراں وزیراعظم نے وزارت پانی وبجلی کو لوڈشیڈنگ کم کرنے کے لیے اقدامات کی ہدایت کردی
امتحان میں ناکامی کا خوف، مصری طالبہ نے خود کشی کر لی June 5, 2018 میٹرک کی طالبہ نے کثیرالمنزلہ عمارت کی پانچویں منزل سے کود کو اپنی جان لے لی
پاکستان کا قرض اتارنے کیلئےسابق فوجی کا5 ہزار روپےعطیہ June 5, 2018 سابق فوجی اہلکار نے چیف جسٹس کو قومی خزانے میں جمع کرانے کیلئے عطیہ کی رقم بھجوائی
عمران خان کو ریحام کی کتاب سے بے نقاب ہونےکاڈرہے ،عائشہ گلالئی June 5, 2018 پاکستانی خواتین ریحام خان کی مدد کریں، عائشہ گلالئی
انسانی حقوق کےسرگرم کارکن کا کراچی سےالیکشن لڑنے کا اعلان June 5, 2018 جبران ناصر کراچی سے آزاد امید وارکے طورپرانتخابات میں حصہ لیں گے
پشاورجنگلہ بس پی ٹی آئی والوں کے گلے کا پھندا بن گئی،شہباز شریف June 5, 2018 اورنج لائن ٹرین کے منصوبے میں پی ٹی آئی نے تاخیر کرائی